پان ضرور کھائیے۔۔۔۔

عائشہ عزیز

لائبریرین
ڈن ہو گیا بچو جی۔۔۔ تین گھنٹے چودہ منٹ لگتے ہیں یہاں سے فیصل آبادکے اور اس وقت ہوئے ہیں 10 بج کر 34 منٹ۔۔۔ ذرا حساب لگا کر بتاؤ کہ کتنے بجے میں وہاں پہنچ رہا ہوں :laughing:
اگر تیرہ گھنٹے بھی لگتے تو آپ کو ابھی تک پہنچ جانا چاہیے تھا بھیا :oops:
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
لیجے پان والی آئسکریم متعارف کروائی جا رہی ہے یہاں تو۔

غالباً کہیں نام تو سنا ہے ۔ شاید اگلو والے بناتے ہیں ایسی قلفی یا آئسکریم۔

تصاویر نہیں ملیں۔ فی الحال ان سے جی بہلائیے۔

big-gulp-ice-cream-paan.jpg


اور یہ بھی ہے۔

paan-ice-cream-701.jpg
تو اس میں پان کا ذائقہ پید اکرنے کے لیے وہ چیزیں ڈالی جاتی ہوں گی ناں احمد بھائی
 
Top