پان لیجئے

فارقلیط رحمانی

لائبریرین
images
 

فارقلیط رحمانی

لائبریرین
پان کھانے کے فائدے
1۔ بلغم دفع کرتا ہے۔
2۔خراب سانس کو دور کرتا ہے۔
3۔دانتوں کی حفاظت کرتا ہے۔
4۔نکسیر پھوٹنے سے بچاتا ہے۔
5۔ برونکائٹس میں شفا دیتا ہے۔
6۔السر سے نجات دیتا ہے۔
7۔مسوڑھوں کی سوجن اور ان سے بہنے والے خون میں راحت دیتا ہے۔
8۔ چہرے پر ہونے والے کھیل مٹاتا ہے۔
 
Top