منان عاشق صاحب آپ کمال کی ڈیزائننگ کرتے ہیں ۔۔۔ مگر سپرے سے حروف کو اشکال کیسے دیتے ہیں میں سمجھ نہیں سکا ۔۔۔! ذرا اس کی وضاحت کیجئے ۔۔۔ کیونکہ خطاطی کے لئے تو قلم یا برش چاہئے ۔۔۔۔! ویسے میں خود ایک خطاط کا فرزند ہوں ۔۔۔!
زبردست جناب - بہت ہی محنت طلب اورماہرت کا متقاضی فن ہے جس سے لوگ اب دور ہوتے جارہے ہیں
کچھ کام میں بھی اسپرے میں کیا تھا تو اندازہ ہے اس کی دقتوں اور توجہ طلبی کا
زبردست جناب - بہت ہی محنت طلب اورماہرت کا متقاضی فن ہے جس سے لوگ اب دور ہوتے جارہے ہیں
کچھ کام میں بھی اسپرے میں کیا تھا تو اندازہ ہے اس کی دقتوں اور توجہ طلبی کا