پاکستانی آرٹسٹ سپرے پینٹنگ

منان عاشق

محفلین
201204070061.jpg

یہ children sleeping room ہے
 
متلاشی

محفلین
منان عاشق صاحب آپ کمال کی ڈیزائننگ کرتے ہیں ۔۔۔ مگر سپرے سے حروف کو اشکال کیسے دیتے ہیں میں سمجھ نہیں سکا ۔۔۔! ذرا اس کی وضاحت کیجئے ۔۔۔ کیونکہ خطاطی کے لئے تو قلم یا برش چاہئے ۔۔۔۔! ویسے میں خود ایک خطاط کا فرزند ہوں ۔۔۔!
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
منان عاشق بھائی ایک سوال :

کتنا احاطہ ہوتا ہے جہاں آپ اسپرے پینٹنگ کرتے ہیں ، کیا اسپرے پینٹنگ کے لیے کم از کم جگہ کی قید ہوتی ہے ؟
 
زبیر مرزا

محفلین
زبردست جناب - بہت ہی محنت طلب اورماہرت کا متقاضی فن ہے جس سے لوگ اب دور ہوتے جارہے ہیں
کچھ کام میں بھی اسپرے میں کیا تھا تو اندازہ ہے اس کی دقتوں اور توجہ طلبی کا :)
 
محمداحمد

لائبریرین
لاجواب۔۔۔۔!

بہت ہی خوبصورت کام ہے منان بھائی۔

ہم محفل میں آپ کو خوش آمدید بھی کہتے ہیں۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
زبردست جناب - بہت ہی محنت طلب اورماہرت کا متقاضی فن ہے جس سے لوگ اب دور ہوتے جارہے ہیں
کچھ کام میں بھی اسپرے میں کیا تھا تو اندازہ ہے اس کی دقتوں اور توجہ طلبی کا :)

زحال بھائی ، آپ بھی شیئر کیجیے اپنی تخلیق
 
Top