اکمل زیدی
محفلین
جیسا دیس ویسا بھیس اچھی بات ہے مگر بندا گالی اور گنتی اپنی ہی زبان میں کرتا ہے ...آپ نے بھیس کے ساتھ ساتھ سوچ بھی اسی دیس کی کرلی ہے .... یہ صرف اختلاف برائے اختلاف ہے . .یہ صرف میری ہی سوچ نہیں ہے۔ ان سب فنکاروں، گلوکاروں کی بھی ہے جو فنون لطیفہ میں اعلیٰ مقام حاصل کرنا چاہتے ہیں لیکن پھر کوئی مولوی انہیں خوف میں مبتلا کر دیتا ہے۔ آپ سمجھتے ہیں اسلام مکمل ضابطہ حیات ہے تو اس میں فنون لطیفہ کا مقام محض خطاطی تک رہ گیا ہے؟