arifkarim
معطل
اپنے فن کو مذہب کی پرچون بنا لینے میں کیا قابل ستائش ہے؟میرے خیال میں تو قابل ستائش ہے، اگر کوئی بندہ اتنا مشہور ہو کے ایک دم سے رستہ ہی بدل لیتا ہے اور رستہ بھی مشکل، اس کو کم از کم شاباش ضرور کہنی چاہیے۔۔
اپنے فن کو مذہب کی پرچون بنا لینے میں کیا قابل ستائش ہے؟میرے خیال میں تو قابل ستائش ہے، اگر کوئی بندہ اتنا مشہور ہو کے ایک دم سے رستہ ہی بدل لیتا ہے اور رستہ بھی مشکل، اس کو کم از کم شاباش ضرور کہنی چاہیے۔۔
۔ یہ اس کی رحمانیت ہے ...جو مانتا ہے اسے بھی دیتا ہے جو نہیں مانتا اسے بھی دیتا ہے .... یا یوں کہیں کسی سے لے کے آزماتا ہے کسی کو دے کے ....جو اچھا گلوکار ہے اسپر بھی اللہ کا کرم ہے۔
رحمانیت کی اصطلاح کیا اردو میں مستعمل ہے۔ یہ اس کی رحمانیت ہے ...جو مانتا ہے اسے بھی دیتا ہے جو نہیں مانتا اسے بھی دیتا ہے .... یا یوں کہیں کسی سے لے کے آزماتا ہے کسی کو دے کے ....
میں نے بس ایسے ہی پوچھا ہے اردو ابھی سیکھ رہا ہوں اس لیے، دھاگہ شروع سے آخر تک دیکھا بھی نہیں ہے۔ آپ کو ناگوار گزرا تو معذرت خواہ ہوںاس میں مستعمل سے کیا مراد ہے ...آپ کو تو سمجھ اگائی نہ بات ....ویسے بھی اردو کے الفاظ بھی مرکب ہیں آپ تو arifkarim نہ بنیں مذہب کی ہر بات ان کے مزاحیہ ہے ...اس پر بھی وھ مزاحیہ کی ریٹنگ دینگے دیکھ لینا۔۔
اررے اررے ...ہلال بھائی کیا کہ رہے ہیں آپ ...ناگوار وہ بھی آپ کی بات ...توبہ کریںمیں نے بس ایسے ہی پوچھا ہے اردو ابھی سیکھ رہا ہوں اس لیے، دھاگہ شروع سے آخر تک دیکھا بھی نہیں ہے۔ آپ کو ناگوار گزرا تو معذرت خواہ ہوں
یہ کب کی بات ہے؟ پچھلے سال ریلیز ہونے والی اینیمیٹڈ فلم ’تین بہادر‘ کے گانے تو شیراز اوپل نے ہی گائے تھے۔معروف گلوکار اور میوزک ڈائریکٹر شیراز اوپل نے بھی اپنے کیرئیر کے عروج پر گلوکاری کو خیرباد کہہ کر مذہب کی راہ اختیار کرلی۔
جی اسی لئے صرف پر مزاح ہی کی ریٹنگ دی تھی وگرنہ مضحکہ خیز کی ریٹنگ بھی دی جا سکتی تھی۔ میں خلاف رائے کو منفی رنگ نہیں دیتا۔لیکن اگر کوئی شخص اس کے مخالف رائے رکھتا ہو تو فریق اول کا اس کی رائے کو مضحکہ خیز قرار دینا ۔۔ اخلاقی فعل قرار دیا جا سکتا ہے
جی کافی سال قبل شیراز موسیقی کو ترک کر کے مذہب کی طرف آگئے تھے لیکن دال نہیں گلی تو واپس موسیقی والی کافرانہ لائن اختیار کر لی:یہ کب کی بات ہے؟ پچھلے سال ریلیز ہونے والی اینیمیٹڈ فلم ’تین بہادر‘ کے گانے تو شیراز اوپل نے ہی گائے تھے۔
بھئی بغیر کسی معذرت بلکل غیر متفق .... عزیزم بات جب اسلام کی ہو ...تو واضح رہے یہ ہر شعبہ زندگی کا احاطہ کرتا ہے ...پیدائش سے لے کر ...قبر تک ...کیونکے اسلام صرف مذہب نہیں بلکے اس میں پورا آئین زندگی ہے ... یہ دین فطرت ہے ..(.اب صرف ریٹنگ مت دے دینا بات کرنا) ..میں مسلمانوں کی بات نہیں کر رہا اسلام کی بات کر رہا ہوں خیال رہے .... کیونکے مسلمانوں میں تفرقہ ( جو نہیں ہونا چاہیے ) ہوسکتا ہے ...اسلام میں نہیں .. .مذہبی باتیں مزاحیہ نہیں لیکن ہر شعبہ زندگی میں مذہب کی آمیزش یقیناً مزاحیہ ہے بلکہ مضحکہ خیز ہے۔
اسے Totalitarianism کہا جاتا ہے جہاں ایک خاص فکری سوچ پورے معاشرے کا احاطہ کر لے اور تمام شعبہ جات زندگی میں مداخلت کرے۔ جبکہ اسلام ایک دین یا مذہب ہے۔ یہ پورے معاشرے کا احاطہ ہرگز نہیں کر سکتا۔عزیزم بات جب اسلام کی ہو ...تو واضح رہے یہ ہر شعبہ زندگی کا احاطہ کرتا ہے
یہ آپ کی سوچ ہے ..........اسے Totalitarianism کہا جاتا ہے جہاں ایک خاص فکری سوچ پورے معاشرے کا احاطہ کر لے اور تمام شعبہ جات زندگی میں مداخلت کرے۔ جبکہ اسلام ایک دین یا مذہب ہے۔ یہ پورے معاشرے کا احاطہ ہرگز نہیں کر سکتا۔
یہ صرف میری ہی سوچ نہیں ہے۔ ان سب فنکاروں، گلوکاروں کی بھی ہے جو فنون لطیفہ میں اعلیٰ مقام حاصل کرنا چاہتے ہیں لیکن پھر کوئی مولوی انہیں خوف میں مبتلا کر دیتا ہے۔ آپ سمجھتے ہیں اسلام مکمل ضابطہ حیات ہے تو اس میں فنون لطیفہ کا مقام محض خطاطی تک رہ گیا ہے؟یہ آپ کی سوچ ہے ..........
میری پوسٹنگ پر تو بہت استعمال کیا آپ نے ...جی اسی لئے صرف پر مزاح ہی کی ریٹنگ دی تھی وگرنہ مضحکہ خیز کی ریٹنگ بھی دی جا سکتی تھی۔ میں خلاف رائے کو منفی رنگ نہیں دیتا۔
عروج ناصر کو میں نے ایک پروگرام میں مہمان کے طور پہ دیکھا تھا۔ میزبان کے پوچھنے پہ وہ اپنی زندگی میں آنے والی مثبت تبدیلیوں کے بارے میں بتا رہی تھیں۔میں سب کے بارہ میں تو نہیں کہہ سکتا البتہ جنید جمشید، شیراز اپل، علی حیدر علی الاعلان موسیقی کو چھوڑ کر گئے ہیں۔
آپ معقول بات کرتے کرتے اچانک ایسی مارتے ہیں کہ پھر یہی ریٹنگ دینے کو من کرتا ہے۔میری پوسٹنگ پر تو بہت استعمال کیا آپ نے ...