اوپر بائیں کونے پر کچھ سنسر ہوا ہوا ہے؟
انتہائی خوبصورت جھیل اور بہترین قوسِ قزح، جس کے عقب میں سورج ہے
کیا؟اوپر بائیں کونے پر کچھ سنسر ہوا ہوا ہے؟
مجھے تو سنسر شدہ تصویر دکھائی دے رہی ہے، اس لئے کچھ نہیں کہہ سکتا
ہم بھی یہی سمجھتے تھے یہاں تک کے پچھلے سال خود جاکر اپنی آنکھوں سے دیکھا کہ وہاں صرف نمک ہی نہیں ہےزبردست۔۔۔
ہمیں آج معلوم ہوا کہ کھیوڑہ میں نمک کی کان صرف نمک کی کان نہیں ہے۔۔۔
کہ۔۔۔ہم بھی یہی سمجھتے تھے یہاں تک کے پچھلے سال خود جاکر اپنی آنکھوں سے دیکھا کہ وہاں صرف نمک ہی نہیں ہے
نہیں یہ تو نیٹ سے ملی ہیں لیکن اصل میں اندر سے ایسا ہی ہے۔ کبھی وقت ملا تو اپنی والی بھی شیئر کر دوں گا۔ انشاءاللہ۔کہ۔۔۔
تو یہ خوبصورت تصاویر آپ نے کھینچی ہیں؟
ریفرنس کا مطلب پتہ ہے نا؟نہیں یہ تو نیٹ سے ملی ہیں لیکن اصل میں اندر سے ایسا ہی ہے۔ کبھی وقت ملا تو اپنی والی بھی شیئر کر دوں گا۔ انشاءاللہ۔
سمجھا نہیں؟ریفرنس کا مطلب پتہ ہے نا؟
جب نیٹ سے تصاویر لی جاتی ہیں تو حوالہ کے طور پر سائٹ یا فرد کا نام لکھ دیا جاتا ہے تاکہ اسے "چوری شدہ" نہ سمجھا جائےسمجھا نہیں؟
حوالے اتنے سارے تھے کہ یہاں دیتے دیتے ہاتھ تھک جاتے۔ ویسے نیٹ پر تصاویر دیکھنے کی حد تک چوری نہیں کہلاتی جب تک انکا بزنس میں استعمال نہ شروع کر دیا جائے۔جب نیٹ سے تصاویر لی جاتی ہیں تو حوالہ کے طور پر سائٹ یا فرد کا نام لکھ دیا جاتا ہے تاکہ اسے "چوری شدہ" نہ سمجھا جائے
اکا دکا تصاویر کی الگ بات ہے جو موضوع پر بات کرتے وقت شامل کر دی جائیں۔ آپ نے تو پورا دھاگہ ہی مشکوک بنا دیاحوالے اتنے سارے تھے کہ یہاں دیتے دیتے ہاتھ تھک جاتے۔ ویسے نیٹ پر تصاویر دیکھنے کی حد تک چوری نہیں کہلاتی جب تک انکا بزنس میں استعمال نہ شروع کر دیا جائے۔
تو میں نے کب کہا کہ یہ تصاویر میں نے خود لی ہیں؟ اگر لی ہوتیں تو اوپر لکھ دیتااکا دکا تصاویر کی الگ بات ہے جو موضوع پر بات کرتے وقت شامل کر دی جائیں۔ آپ نے تو پورا دھاگہ ہی مشکوک بنا دیا