جمہوریت
عزیزامین محفلین اگست 24، 2014 #44 @ تمام پشتو سمجھنے والے اوربولنے والے شکریہ آخری تدوین: اگست 24، 2014
کاشفی محفلین اگست 26، 2014 #45 عزیزامین نے کہا: ویا ویا کا ترجمہ مل سکتا ہے؟@زیک مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ "ویا" کا پوچھ رہے ہیں کہ "دیا" کا۔۔ ویا سے مُراد ابرارالحق کا ایک گانا ہے ویا کرلے یعنی خانہ آبادی کرلے۔۔اس میں لفظ ویا آیا ہے۔۔ اور اگر دیا کے متعلق پوچھ رہے ہیں تو ۔۔دِیا ایک دوشیزہ کا نام ہے۔۔جو بولی ووڈ میں کام کرتی ہیں۔۔اچھی ہیں۔ خوش رہیئے۔۔۔
عزیزامین نے کہا: ویا ویا کا ترجمہ مل سکتا ہے؟@زیک مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ "ویا" کا پوچھ رہے ہیں کہ "دیا" کا۔۔ ویا سے مُراد ابرارالحق کا ایک گانا ہے ویا کرلے یعنی خانہ آبادی کرلے۔۔اس میں لفظ ویا آیا ہے۔۔ اور اگر دیا کے متعلق پوچھ رہے ہیں تو ۔۔دِیا ایک دوشیزہ کا نام ہے۔۔جو بولی ووڈ میں کام کرتی ہیں۔۔اچھی ہیں۔ خوش رہیئے۔۔۔
کاشفی محفلین ستمبر 16، 2014 #46 سنا بچہ نے تو ڈیزل کو ہی تیل لگا دیا. یہ وہ بے ضمیر بے حیا انسان ہے جو صرف اپنے پیٹ کے لیے ہر وقت ہر جگہ بارکنگ لیے دستیاب ہے۔
سنا بچہ نے تو ڈیزل کو ہی تیل لگا دیا. یہ وہ بے ضمیر بے حیا انسان ہے جو صرف اپنے پیٹ کے لیے ہر وقت ہر جگہ بارکنگ لیے دستیاب ہے۔
کاشفی محفلین ستمبر 16، 2014 #47 صرف نون لیگی دیکھیں۔ اگر نون لیگ کے سپورٹرز غیرت مند ہیں تو ڈوب کر مر جائیں۔۔