پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

علی ذاکر

محفلین
بالکل جناب زحمت کی ہی بات کی ہے آپ تیار رہیئے گا کسی وقت بھی آپ کو پی ایم مل سکتا ہے !

مع السلام
 

تیشہ

محفلین
السلام علیکم!
علی ذاکر بھائی
چار بندے اکٹھے کرو اور فوٹو گرافر سے بات کرو ورنہ تھانے رپورٹ درج کرادو
بھائی پوری زندگی کا معاملہ ہے اور آپ اس میں دلچسپی ہی نہیں‌لے رہے
یا پھر فہیم بھائی آپ سے کہہ تو رہے ہیں‌کہ تصویر کی کانٹ چھانٹ وہ کردیں گے
بہر حال
راہ وفا میں‌ہر سُو کانٹے دھوپ زیادہ سائے
لیکن اس پر چلنے والے خوش ہی رہیں پچھتائیں کم


:chatterbox:

انیس بھائی آپ نے نک ِ بدل لیا ۔۔:confused: مجھے لگا یہ کوئی نئا ممبر آن موجود ہیں ۔۔آپکے اگراوتار کے بچے نا موجود ہوتے تو میں پہچان ہی نا پاتی :chatterbox:

آپ نے موجو کس لئے رکھ لیا بھلا :chatterbox: اب مجھے موجو سے ''موجیانوالہ''
پنڈ ِ کی یاد ستانے لگ گئی ہے :sad2:
:battingeyelashes:
 

تیشہ

محفلین
میں بہت تھک کے چورُ ہوں :sad2: کل آتی ہوں تو بتاتی ہوں سبکو ۔۔
سب امیدوار لائن بنا کر موجود رہیں :party:

ابھی میں تھکاوٹ سے آدھ موئی ہوں ۔ سونے جاتی ہوں اب :yawn:

سی یو سوُن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


(اتنی دیر میں میری سیٹ شمشاد جی ، اور فہیم ، ماورہ ، تعبیر سنبھالیں :yawn:
 

شمشاد

لائبریرین
باجو شادی کے امیدواروں میں سے کسی ایک کے لیے یہ کیسی ہے؟

شادی سے پہلے :

3-1.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
شادی کے بعد یہ کیسی نکلے گی؟ ذرا اسی تصویر کو ماؤس سے select کر کے دیکھیں۔
 

موجو

لائبریرین
السلام علیکم!
زندگی کا موجیں مارنے والا حصہ ختم ہورہا ہے ۔
تو بس اپنے آپ کو کسی بہانے تسلی دے رہا ہوں کہ ہمیشہ موجو ہی رہوں
 

تیشہ

محفلین
باجو شادی کے امیدواروں میں سے کسی ایک کے لیے یہ کیسی ہے؟

شادی سے پہلے :

3-1.jpg


zzzbbbbnnnn-1.gif




کتنے مزے کی ہے موٹو والی ۔۔ ۔
zzzbbbbnnnn-1.gif

ایک طرف پتلی ، دوسری جانب خوفناک موٹو کا رخ ۔

اب امیدواروں سے پوچھ لیتے ہیں اگر تو کسی کو پسند ہے تو بات آگے بڑھاتے ہیں :party:

عبداللہ ۔ ۔ ۔۔ ؟ علی ذاکر ص ؟ گرائیں ؟ موجو بھائی ۔؟ فہیم ؟ فخر ؟ طالوت بھانجے ۔
کہاں ہیں سب ۔؟ ہے کسی کو یہ پسند :chatterbox: ؟
کیا خیال ہے اس بارے میں ؟ :battingeyelashes:
 

تیشہ

محفلین
:rollingonthefloor: مجھ سے غلطی سے اس تصویر کی بجائے کوئی اور جالگی تھی ۔۔ :rollingonthefloor:
شکر ہے جلدی ہی ٹھیک کرلی ہے ۔ :battingeyelashes:
 

تیشہ

محفلین
لگن کے ہم پکے اور من کے سچے ہیں ۔

اگر مذید کوئی تٍفصیل چاہیے ہو تو بتا دیجئیے گا ۔ بس کام میں دیر نہیں ہونی چاہیے ۔
جب کام کرنا ہے تو کر کے مُکا دینا چاہیے۔


اُمید تو بہت ہے کہ آپ اپنے قیمتی وقت میں سے بندہ پرور کو ضرور نواز دیں گی۔
میرا یہ کام کر کے آپ کو ویسے بھی اس لڑکی سے بہت سی دعائیں ملنی ہیں ۔ جو آپ کی سوچ سے بھی زیادہ ہونی ہیں۔
اس نے آپ کے ہی گن گاتے پھرنا ہے پھر۔



وسلام



جی بہتر ۔۔ :battingeyelashes: ہم تلاش کرتے ہیں کوئی اچھی سی ۔۔،
آپ ویٹنگ لسٹ ِ میں ہیں ۔۔جیسے ہی ملی آپکو بتادیا جائے گا :party: ،
 

تیشہ

محفلین
فہیم لگتا ہے آپ کے ساتھ ہی رابطہ کرنا پڑے گا جلد ہی آپ کو زحمت دیتا ہوں !



میں نے لرکی سے شادی کرنی ہے کسی ظالم جگیر دار سے نہیں ماوراء :grin:!



میرے ساتھ اتنی میانہ روی اللہ نے آپ کو بڑا دینا ہے !

مع السلام


:worried:

مجھے سمجھ نہیں آرہی کہ آخر فوٹو کے ساتھ کرنا کیا ہے فہیم نے یا جس کو بھی آپ نے دینی ہے سرجری کے لئے ۔؟ :confused:
جیسی ہے ۔ جو ہے ۔ وہ لگانے میں کیا قباحت ہے ۔ :chatterbox:
اتنا وقت تو عورتوں کو میک اپ کرنے میں بھی نہیں لگتا جتنا آپ اپنی فوٹو کی سرجری میں کرارہے ہیں :chatterbox:
نا بھی سرچری ہو تو کیا ہے ۔؟ خوفناک ہے کیا زیادہ :chatterbox:
:battingeyelashes:
 

علی ذاکر

محفلین
خوفناک نہیں لیکن بدصورت ضرور ہے اسی لیئے سرجری کروا رہا ہوں اگر آپ کہتی ہیں تو نہیں کرواتا !

مع السلام
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top