پھر تو اسے اپنے منہ میاں مٹھو بننا کہیں گے۔
ایسے نا کہو ، علی میں واقعی بہت خوداعتمادی ہے ۔
بس ذرا تعویذ وں نے کام خراب کررکھا ہے
انکا کچھ توڑ سوچنا ہی چاہئیے ،
پھر تو اسے اپنے منہ میاں مٹھو بننا کہیں گے۔
ٹھیک ہے پھر تصویر کھچوا کر آتے ہیں ۔ ویسے تصویر دیکھ کر مشکل ہی کوئی راضی ہو ۔
ہاں سچی میں بہت ہیں سفید بالوں والیاں بھی ۔
میرا دل ہے اب کے سچ مچ کی ڈھونڈ کے لے ہی آؤں عبداللہ کے لئے ،
اس میں اتنا لوٹ پوٹ ہونے والی کون سی بات ہے ہمیشہ خوبصورت نوجووانوں پر لوگ تعویز کروادیتے ہیں اب آپ دونوں پر نہیں ہوئے تو میں کیا کر سکتا ہوں !
مع السلام
اوکے نو پرابلم ،
مگر پہلے یہ بتاؤ پہلی والی کا کیا بنا ؟ جو پہلی کے ہوتے ہوئے دوسری لاتے ہیں میرا بس چلے تو اُنکو میں کھڑے کھڑے پھانسی پے لٹکا دوں