نایاب
لائبریرین
میں کچھ دن کے لئے بزی ہونے لگی ہوں
جب فری ہوئی تو آپ سبکے پاس واپس اس تھریڈ میں آتی ہوں
آپ سب قطار میں ہیں ۔ ۔۔ جلد ہی میں کسی نا کسی کے لئے کچھ نا کچھ ڈھونڈ ڈھانڈ لے ہی آؤں گی ۔ ۔۔
نا مل سکا توامید پے دنیا قائم ہے
![]()
مایوسی کفر ہے ۔۔ ہمیشہ اچھے کی امید رکھنی چاہئیے ۔ ۔۔
( میں اپنی بیٹی کی انگیجمنٹ سرمنی بگھتا ُ کر فرصت سے آتی ہوں یہاں ۔ ۔ ۔ اس دوران آپ میں سے کسی کا کوئی رشتہ ملا یا آگیا تو آگاہ کردوں گی![]()
)
![]()
السلام علیکم
اپیا جی
سدا خوش و شادوآباد رہیں آمین
اللہ تعالی بٹیا کی انگیجمنٹ سیرامنی کو اپنی رحمتوں سے پر رونق کرے ۔ آمین
بٹیا سدا سکھی اور خوش و آباد رہے آمین
" دھیاں تے دھن پرایا وے بابلا "
نایاب