پاکستانی مارینز

یہ نیول کمانڈوز ہیں نا؟
جن کی سب سے مشکل ٹرینگ کو ڈڈو ٹرینگ کہا جاتا ہے؟
میرا ایک دوست بتا رہا تھا جو گروپ ٹرینگ کے لئے جاتا ہے ٹرینگ کی سختی سے گبھرا کر آدھے سے زیادہ بھاگ جاتے ہیں
 
عسکری

معطل
یہ نیول کمانڈوز ہیں نا؟
جن کی سب سے مشکل ٹرینگ کو ڈڈو ٹرینگ کہا جاتا ہے؟
میرا ایک دوست بتا رہا تھا جو گروپ ٹرینگ کے لئے جاتا ہے ٹرینگ کی سختی سے گبھرا کر آدھے سے زیادہ بھاگ جاتے ہیں
نہیں جناب یہ وہ نہیں ہیں ان کو ایس ایس جی این کہا جاتا ہے یہ میرینز میں جو اس سے ایک سٹیپ کم کہے جا سکتے ہیں
 
طالوت

محفلین
یہ وہی میرین نہیں جو اکثر بھارتی میرین یا نیوی کے پاکستانی مچھیروں کی بے جا پکڑ دھکڑ کا بدلہ اتارتے ہیں :) پر اپن کو پسند ہیں بکرے تو کھاتے ہیں پر حلال بھی کرتے ہیں۔
 
عسکری

معطل
یہ وہی میرین نہیں جو اکثر بھارتی میرین یا نیوی کے پاکستانی مچھیروں کی بے جا پکڑ دھکڑ کا بدلہ اتارتے ہیں :) پر اپن کو پسند ہیں بکرے تو کھاتے ہیں پر حلال بھی کرتے ہیں۔
نہیں وہ کوسٹ گارڈ ہوتے ہیں
1302799686-passing-out-parade-ceremony-for-the-coast-guards-of-pakistan_658097.jpg
 
طالوت

محفلین
اس بندوق یا مشین گن وغیرہ کو پہلی بار قریب سے میں نے تب دیکھا تھا جب پاکستان میں زلزلہ آیا تھا اور ایک امریکی بحری جہاز کراچی کی بندرگاہ پر لنگر انداز تھا اور اس کے گرد پانی میں تیرتی ایک باڑ لگائی گئی تھی اور چوبیس گھنٹے اس پر کوئی نہ کوئی براجمان رہتا تھا، ویسے کس نے کس کو دھمکی دی اور اب کس کی باری ہے :nailbiting:
 
Top