پاکستانی مارینز

عسکری

معطل
اس بندوق یا مشین گن وغیرہ کو پہلی بار قریب سے میں نے تب دیکھا تھا جب پاکستان میں زلزلہ آیا تھا اور ایک امریکی بحری جہاز کراچی کی بندرگاہ پر لنگر انداز تھا اور اس کے گرد پانی میں تیرتی ایک باڑ لگائی گئی تھی اور چوبیس گھنٹے اس پر کوئی نہ کوئی براجمان رہتا تھا، ویسے کس نے کس کو دھمکی دی اور اب کس کی باری ہے :nailbiting:
جی یہ ذمہ داری تھی مہمان جہاز کی حفاظت کے لیے یہ 7۔12 ہے سوراخ کرنے کی مشین :grin: پاکستان نیوی کی ہیوی مشین گن جو ٹائپ-21 فریگیٹس پر 4 لگی ہوتی ہیں یہ اسی کی فوٹو ہے
 

محمد امین

لائبریرین
سروس کے لیے گلوک یا سگ کی کوئی گن ہو۔۔۔۔ عسکری بھائی میرینز ایس ایس جی این سے کم ہیں؟؟ میں تو سمجھتا تھا کہ سب سے اچھی فورس میرینز کی ہی ہے۔۔۔۔ اور ٹوریٹ پر اچھے لگ رہے ہیں آپ :)
 

عسکری

معطل
سروس کے لیے گلوک یا سگ کی کوئی گن ہو۔۔۔ ۔ عسکری بھائی میرینز ایس ایس جی این سے کم ہیں؟؟ میں تو سمجھتا تھا کہ سب سے اچھی فورس میرینز کی ہی ہے۔۔۔ ۔ اور ٹوریٹ پر اچھے لگ رہے ہیں آپ :)
یہ پردیس ہے یہاں کچھ نہیں ہے جانی ویسے نیول ایویشن کے اپرن پر گن نہیں ہوتی ۔ کم نہیں ہیں ایس ایس جی این کمانڈو یونٹ ہے ایس ایس جی کی طرح اور میرینز ڈیزاسٹر یونٹ ہے جو سخت حالات کے دوران اپنے ملک کی حفاظت وائٹل پوائنٹس کی حفاظت کے لیے ہے ۔ اور ہم تو ہر جگہ اچھے لگتے ہین کبھی غرور نہیں کیا :grin:
 

محمد امین

لائبریرین
یہ پردیس ہے یہاں کچھ نہیں ہے جانی ویسے نیول ایویشن کے اپرن پر گن نہیں ہوتی ۔ کم نہیں ہیں ایس ایس جی این کمانڈو یونٹ ہے ایس ایس جی کی طرح اور میرینز ڈیزاسٹر یونٹ ہے جو سخت حالات کے دوران اپنے ملک کی حفاظت وائٹل پوائنٹس کی حفاظت کے لیے ہے ۔ اور ہم تو ہر جگہ اچھے لگتے ہین کبھی غرور نہیں کیا :grin:

اچھا آپ پائلٹ ہو یا انجینئر؟
 

محمد امین

لائبریرین
اتنی دیر سے آپ کو یہ نہیں پتا چلا کہ میں پرسنل انکوائری کو نظر انداز کر رہا ہوں :( بار بار وہی بات جبکہ میں نے کتنا نظر انداز کیا :cautious:

ہم بھی ڈھیٹ ہیں ؛) پتا ہے بھائی آپ نظر انداز کرتے ہیں ۔۔۔ ہاہاہاہا۔۔۔مگر پھر بھی کیا پتا ابھی آپ "جہاز" بنے ہوئے ہو اور سچ اگل دو :D
 

شمشاد

لائبریرین
امین بھائی ابھی یہ جہاز ہی ہے۔ بس اس کی ترقی ہونے والی ہے پھر یہ پائلٹ بن جائے گا۔
 

قیصرانی

لائبریرین
:cautious::cautious: 3 دن میں تین بار گولی مارنے کی دھمکی دے چکا اب تمھاری باری ہے
483852_437679972987295_1245777104_n.jpg
یار کون لوگ ہو تُسی۔ مشین گن کو بھی ٹوپی پہنا دی ہے :)
 

عسکری

معطل
یہ ٹل سا کیا لٹکا رکھا ہے؟ کس مندر کی گھنٹی ہے؟:p
:(:(:(شپ بیل جہاز پر سارا نظم و ضبط قائم رکھتی ہے ٹائمنگ کھانا نماز ایمرجنسی یہ نیوی کے کلچر کا حصہ ہے وہسے تو ڈیک سے جو کچھ بولا جاتا ہے سارے جہاز میں لگے سپیکرز سے سنائی دیتا ہے ایک آپ بیل کے ساتھ بھی دیکھ سکتے ہیں پر یہ بیل نیول کلچر کا اہم جزو ہے :rolleyes: ہر نیوی کے جہاز پر لگی ہوتی ہے
 

منصور مکرم

محفلین
بہت خو
پاکستان مارینز یا پاک مارینز ایک ایسی فورس ہے جس پر شاید ہی کسی کی نظر جاتی ہو پا آپکو پتا ہو کہ پاکستان نیول وائتل پوائنٹس کی سیکیورٹی کی زمہ داری پاک مارینز کے پاس ہے یہ ایک سپیشل سروس فورس کی طرح ہے جس کی زمہ داری دلدلی سرکریک کی حفاظت سے لے کر کراچی پورٹ پورٹ قاسم ڈاک یارڈ اور بہت کچھ کی حفاظت اس ملنگ فورس کے ہاتھوں ہے جو کبھی حالات کا نا موسم کا شکوہ کرتی ہے ۔ پاک میرینز پاکستان کے دلدلی علاقوں کے ائیر ڈیفنس کے زمہ دار بھی ہیں ۔ 1990 سے جب سے پہلی بٹالین وجود میں آئی اس فورس نے تندہی سے ملک و قوم کی حفاظت کی حالات چاہے بھی کیسے ہوں کتنے بھی برے ہوئے ہماری ارض پاک پر جو بھی مصبتیں آئی پر ہماری دونوں پورٹس کھلی آپریشنل سیکیور رہی ان 23 سال میں تو یہ اسی مایہ ناز اور بہادر فورس کی وجہ سے ۔ میرینز نے عددی کمی کو پورا کرنے کے لیے حال ہی 2 مزید دو بٹالینز شامل کی ہین ایک اکتوبر 2012 میں اور ایک اسی ہفتے جس سے میرینز کی تعداد تین گنا ہو گئی اور 2015 تک یہ ایک برگیڈ بن جائے گی جو کہ پاکستانیوں کے سمندری دلدلی بارڈرز اور پورٹس پر عقابی نظر سے حفاظت کرے گی ۔ پاک میرینز کا ہوم بیس پی این قاسم ہے ان کو نیول ایوی ایشن اور نیول پٹرولنگ مکمل سپورٹ دیتی ہے جس سے یہ آپریشنل رہتے ہین پاک میرینز مختلف بین القوامی جنگی مشقوں میں بھی حسہ لیتے ہیں ۔ ان کے پاس ہوور کرافٹس ہیں جو کہ سمندر اور دلدل میں برابر چلتی ہین جس سے یہ پٹرولنگ کرتے ہیں ۔یاد رہے 28 مارچ2013 کو شامل ہونے والی بٹالین ویسٹرن بارڈر پر ہو گی جو گوادر پورٹ اور دوسرے وائٹل پوائنٹس کی حفاظت کرے گی ۔ اس وقت ایڈمرل ذادر عباسی اس کے چیف ہیں۔

میرینز کا نشان
PNSQasim.JPG


دوسری میرینز بٹالین کے جوان
Pakistan+Navy+Commissions+2nd+Marines+Battalion.jpg


Pakistan+Navy+Commissions+2nd+Marines+Battalion.jpg


US_Navy_091012-N-8132M-245_Marines_assigned_to_the_22nd_Marine_Expeditionary_Unit_%2822nd_MEU%29%2C_along_with_Marines_from_Kuwait_and_Pakistan%2C_conduct_an_amphibious_assault_demonstration_during_Exercise_Bright_Star_2009.jpg


مصر میں برائٹ سٹار جنگی مشقوں میں
US_Army_52877_Bright_Star_09_Amphibious_Exercise.jpg



US_Army_52876_Bright_Star_09_Amphibious_Exercise.jpg



نیول چیف کے ساتھ
inp-15-67.-480x238.jpg


Naval-Chief.jpg
بہت خوب۔اللہ کرئے انکی جوانیاں صحیح جگہ پر استعمال ہوں۔ اللہ تعالیٰ انکی استعدادیں غلط جگہوں پر استعمال سے بچائے،کہ انکا خالق ان سے ناراض ہوجائے۔
 
Top