محمد تابش صدیقی
منتظم
فرنیچر کے لیے چنیوٹ مشہور ہے۔شیشم کی لکڑی کا فرنیچر بھی کافی پائیدار ہوتا ہے اور اس پر زبردست اور اعلی قسم کی دستکاری بھی کی جاتی ہے۔
فرنیچر کے لیے چنیوٹ مشہور ہے۔شیشم کی لکڑی کا فرنیچر بھی کافی پائیدار ہوتا ہے اور اس پر زبردست اور اعلی قسم کی دستکاری بھی کی جاتی ہے۔
آئس کریم میں اِگلو!!!
یمی آئس کریماگلو شاذ ہی کہیں ملتی ہے۔
حالانکہ والز کے مقابلے میں اگلو کا ذائقہ کہیں بہتر ہوتا ہے۔
لائف بوائے اب یونی لیور کے پاس ہے۔صابن اور شیمپو میں لائف بوائے کے علاوہ کوئی بہتر پاکستانی برانڈ؟
آئسکریم میں اومور بھی۔
اومور بھی فروزن ڈیزرٹ ہےاومور مجھے اچھی نہیں لگتی۔
رنگ دار سویوں میں کولسون، بیک پارلر اچھے ہیں۔ عام سویاں نیشنل اور شان کی دستیاب ہوتی ہیںسویوں کا کوئی اچھا پاکستانی برانڈ؟
شان مصالحہ پاکستان سے باہر Pakistani Diaspora میں بھی کافی مقبول ہے۔
سویوں کا کوئی اچھا پاکستانی برانڈ؟
پھینی کا؟۔۔۔ محمد تابش صدیقی
اگر دستیاب نہیں تو وہاں اس کی ایجنسی کھولنی چاہیے، بہت ہی منافع رہے گا. سید عمران محمد عدنان اکبری نقیبی اور آپ مل کر ایجنسی کھول لیں اور مزے اڑائیں کمپنی سیل مین کے لیے تنخواہ بھی دے گا اور بھی بہت سی آفرز، اور ایک مخصوص علاقہ بھی جہاں تک آپ اپنی سیل پہنچا سکتے ہو. اس علاقے میں کوئی اور گورمے کی ایجنسی نہیں کھول سکے گا
واہ۔۔۔!
کیا پارٹنرشپ بنائی ہے۔
ویسے کراچی والے گورمے سے نا بلد ہیں۔ اور کوک پیپسی اور ٹی وی اشتہاروں کے عاشق۔ نہ جانے کیا نتیجہ ہو۔
شیمپو غالباً میڈی کیم کا بھی آتا ہے۔
لیکن پینٹین کے علاوہ مجھے کوئی بھی شیمپو سمجھ نہیں آتا۔
شان کے کچھ مصالحے نیشنل والوں دے بہتر ہیں جیسے مچھلی مصالحہ۔ہمارے ہاں شان عام ملتا ہے، لیکن فرمائش کرکے نیشنل منگوایا جاتا ہے جو کہ ہر کسی کے پاس نہیں ہوتا۔
جی ہمارے گھر میں طویل عرصہ سے ٹپال استعمال ہورہی ہے پاکستانی اور معیاری ہونے کی وجہ سے۔ٹپال چائے۔
یمی میری پسندیدہ آئس کریم تھی۔یمی آئس کریم
کیوں؟اب تو میں آئس کریم ہی نہیں کھاتی۔
یاد ہے کہ جب ہم پاکستان واپس گئے تو صرف پولکا آئسکریم ملتی تھی اور وہ بھی کم ہی ذائقوں میں۔ کچھ سال بعد یمی آئی جو پولکا سے بہتر تھی۔ پھر دونوں کے نئے ذائقے بھی آنا شروع ہوئے۔ اسلام آباد جناح سپر میں یمیز 36 بھی کھلی۔یمی آئس کریم
یمی ملتی نہیں تھی، چمن لاہور کی آئس کریم پسند تھی لیکن وہ بھی مصنوعی ہے تو جو کبھی لاہور جا کر خاص طور سے چمن کی آئس کریم کھانے جاتی تھی ، چھوڑ چکی اور اس کے بعد طویل عرصہ سے بازاری اشیاء بہت حد تک نہیں کھاتی۔ کبھی کبھار دل چاہے تو گھر میں گولہ بنا لیا یا دودھ میں کچھ ملا کر فریز کر کے کھا لیا۔
مصنوعی سے مراد؟وہ بھی مصنوعی ہے
پولکا والز نے خرید لی تھییاد ہے کہ جب ہم پاکستان واپس گئے تو صرف پولکا آئسکریم ملتی تھی اور وہ بھی کم ہی ذائقوں میں۔ کچھ سال بعد یمی آئی جو پولکا سے بہتر تھی۔ پھر دونوں کے نئے ذائقے بھی آنا شروع ہوئے۔ اسلام آباد جناح سپر میں یمیز 36 بھی کھلی۔
کئیر ہنی لوشنکوئی اچھا پاکستانی لوشن ابھی تک مجھے نہیں مل سکا