سید عمران
محفلین
پلاؤ بغیر پکے کھائی جاتی ہے کیا؟؟؟پلاؤ ہے بریانی نہیں جو پکائی جا رہی ہے۔
پلاؤ بغیر پکے کھائی جاتی ہے کیا؟؟؟پلاؤ ہے بریانی نہیں جو پکائی جا رہی ہے۔
سوزوکی اور ٹوئٹا کا انضمام ہورہا ہے ۔ اس سال ہوجائے گا ۔یہ کب کی بات ہے؟
پلاؤ بغیر پکے کھائی جاتی ہے کیا؟؟؟
کیو موبائل برانڈ تو پاکستانی ہے مگر تیار چائنا سے ہوکر آتا ہے ، شین زین سے ۔کیو موبائل غالباً پاکستانی ہے۔
واہ بھیا دل خوش کردیا !
کیا عمدہ گرفت فرمائی ہے ،سبحان اللہ
ہمارا سوا کلو خون بڑھا دیا آپ نے ۔بہت خوب
سوزوکی اور ٹوئٹا کا انضمام ہورہا ہے ۔ اس سال ہوجائے گا ۔
اوہ...پلاؤ مذکر ہے ۔ بریانی مؤنث۔
ذرائع : وہاں کے ملازمین نے خبر دی ہے ۔اس خبر کا کیا ذریعہ ہے؟
ماہ روز پارلربیک پارلر
اب ان کے جوتے وغیرہ ڈسپوزیبل ہوتے ہیں۔وہ وقت گیا جب باٹا مثال تھا۔ جہاں تک میرا اندازہ ہے یہ لوگ چائنا سے جوتے یا کچھ جوتے منگواتے ہیں۔باٹا کمپنی کے جوتے ، سیلپرز ، سینڈل اور بچوں کے اسکول لیے جوتے ۔
لائف بوائے پاکستانی نہیں ہے۔صابن اور شیمپو میں لائف بوائے کے علاوہ کوئی بہتر پاکستانی برانڈ؟
آپا جی ، تبت صابن ؟لائف بوائے پاکستانی نہیں ہے۔
مسلم رہنماؤں نے؟انگریز کے دور میں مسلم رہنماؤں نے سودیشی تحریک چلائی تھی
یا ملاوٹ والے؟کیا یہ خالصتاً پاکستانی ہیں؟