نیرنگ خیال
لائبریرین
جناب!.........................
کی گل ائے۔۔۔
جناب!.........................
چلیئے بھیا ٹھیک ہے جیسے ہی کوئی جنگ چھڑی میں آپ کو آواز دے لوں گیتو پھر کوئی معرکہ آرائی کا بندوبست کریں...............تاکہ جوہر دکھائے جا سکیں.............
چلیئے بھیا ٹھیک ہے جیسے ہی کوئی جنگ چھڑی میں آپ کو آواز دے لوں گی
کی گل ائے۔۔۔
چلیئے بھیا ٹھیک ہے جیسے ہی کوئی جنگ چھڑی میں آپ کو آواز دے لوں گی
کیوں میں کوئی نیرنگ خیال ہوںجنگ چھڑنا کیا مطلب۔۔۔ ۔ تم نے عادتاً کہیں تیلی لگا کر چیمہ صاحب کو آواز دے لینی۔۔۔ اور کام کیا تمہیں۔۔۔ ۔
کمال کرتے ہیں آپ بھی..................چیمہ صاحب آپ برا تو نہیں منا جاتے ناں۔۔۔ ۔ بس ہم یونہی دل لگی کیا کرتے ہیں۔۔۔
جنگ چھڑنا کیا مطلب۔۔۔ ۔ تم نے عادتاً کہیں تیلی لگا کر چیمہ صاحب کو آواز دے لینی۔۔۔ اور کام کیا تمہیں۔۔۔ ۔
کیوں میں کوئی نیرنگ خیال ہوں
کیوں میں کوئی نیرنگ خیال ہوں
کالج سے آج چھٹی ہے..........نئے فلیٹ میں منتقل ہوئے ہیں...........صفائی والے بھائی صفائی کر رہے ہیں........اور ہم آپ کی باتیں پڑھ کے اور غلام علی سے ہنگامہ ہے کیوں برپا سن کر مسکرا رہے ہیں..............کہ دونوں ہی ’بڑے وہ ہیں‘..............حیرت ہے لوڈ شیڈنگ کے اس دور میں بھی آپ مسکرا رہے ہیں۔۔۔ کہیں منا بھائی والے ڈاکٹر کی طرح پریکٹس تو نہیں کر رہے ٹینشن میں ہنسنے کی۔۔۔ ۔
کالج سے آج چھٹی ہے..........نئے فلیٹ میں منتقل ہوئے ہیں...........صفائی والے بھائی صفائی کر رہے ہیں........اور ہم آپ کی باتیں پڑھ کے اور غلام علی سے ہنگامہ ہے کیوں برپا سن کر مسکرا رہے ہیں..............کہ دونوں ہی ’بڑے وہ ہیں‘..............
کالج کیمپس ہی میں نئے فلیٹ میں منتقلی کا پروانہ تھمایا پرنسپل نے چند روز قبل...............یہ کونسی چھٹی منائی جا رہی ہے۔۔۔ ۔
فلیٹ کہاں لے لیا ہے۔۔۔
غلام علی کی آواز میں بھی پینے کی صراحتیں۔۔۔ ۔
اور بڑے وہ پر حاضر ہیں دو اشعار
کہہ رہے ہو کہ بھُول جاؤں تُمہیں
بس یہ ثابت ہوا،بڑے وہ ہو
روز مرتے ہو ماہ جبینوں پر
اور ہم سے جفا،بڑے وہ ہو
ان اشعار کے لیے میں آفت کی پرکالہ کا شکرگزار ہوں۔۔۔
کالج کیمپس ہی میں نئے فلیٹ میں منتقلی کا پروانہ تھمایا پرنسپل نے چند روز قبل...............
جی بالکل پینے کی صراحت ہے............لیکن یہ لسی بھی ہو سکتی ہے..........
یہ غزل چند روز قبل آپا جان نے عنایت فرمائی تھی.............ردیف کو بڑی عمدگی سے نبھایا ہے فاخرہ نے................
علی گڑھ کالج مانگا، ملتان روڈ لاہور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جہاں پہ یہ فقیر تدریس پہ مامور ہے...........کونسا کالج اب یہ بھی پوچھنا پڑے گا۔۔۔ ۔
لسی پینے پر ہنگامے نہیں ہوتے جب تک ہرا رنگ نہ ملا ہو اس میں۔۔۔ ۔ بچا سمجھے کیا ہم کو۔۔۔
جی اچھا نبھایا ہوگا۔۔۔ یہ ردیف شدیف جیسے ثقیل الفاظ نہ استعمال کیا کریں سرکار۔۔۔ ۔ غریب ویسے ہی ڈر کا مارا بات کرنے سے جاتا رہتا ہے۔۔۔
علی گڑھ کالج مانگا، ملتان روڈ لاہور۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔جہاں پہ یہ فقیر تدریس پہ مامور ہے...........
ہم نے ہاسٹل لائف میں بچوں اور باورچی کے مابین باقاعدہ لسی کے گلاسوں کے سائز اور تعداد پہ زبردست ہنگامے ہوتے دیکھے ہیں................
غریب واقعی ’بڑا وہ ہے‘............... .............امید ہے بین السطور بلاغت کو آپ پہنچ چکے ہوںگے....................