جی صاحب اڑتا ہے اور بہت خوب اڑتا ہے دنیا کو کئی بار اڑا کر دیکھایا جا چکا ہے حال ہی میں ترکی کو اس کی ٹیکنولوجی ٹرانسفر کی گئی ہے-یہ صرف دکھانے کیلئے ہے؟ اڑتا بھی ہےنا؟!
بابر کو کہیں ٹرانسفر نہیں کیا گیا یہ انٹرنیشنل قانون کی خلاف ورزی ہے ۔ بابر کی رینج اور وزن MTCR کے پیرا میٹرز سے زیادہ ہے یہ نیول ورژن کو ترکش فریگیٹس والی بات کہانی ہے بس ۔ پاکستانی اپنے ہی ملک کے خلاف رومرز نا پھیلائیں تو بہتر ہو گا ۔جی صاحب اڑتا ہے اور بہت خوب اڑتا ہے دنیا کو کئی بار اڑا کر دیکھایا جا چکا ہے حال ہی میں ترکی کو اس کی ٹیکنولوجی ٹرانسفر کی گئی ہے-
ذرا توکل فرمائیے بھائ صاحب ابھی اپ کی خدمت میں ترکی کا لنک پیش کرتا ہوںبابر کو کہیں ٹرانسفر نہیں کیا گیا یہ انٹرنیشنل قانون کی خلاف ورزی ہے ۔ بابر کی رینج اور وزن MTCR کے پیرا میٹرز سے زیادہ ہے یہ نیول ورژن کو ترکش فریگیٹس والی بات کہانی ہے بس ۔ پاکستانی اپنے ہی ملک کے خلاف رومرز نا پھیلائیں تو بہتر ہو گا ۔
مجھے لنکس کی ضرورت تو نہیں ہونی چاہیےذرا توکل فرمائیے بھائ صاحب ابھی اپ کی خدمت میں ترکی کا لنک پیش کرتا ہوں
نا سائیں ہماری اتنی جرات کہاں ہم تو اپنی علمیت جھاڑ رہے تھے بابر کے بارے میں بہت رومرز ہیں ہر ٹام ہاک کا یہ نا جائز بیٹا بیچا نہیں جا سکتا ہر فوجی جانتا ہے ہم پہلے ہی رگڑا لگوا چکے ہیں نیوکلئیر پولی فریشن کا اب میزائیل پولی فریشن کا کیس بنا تو گئی بھینس پانی میں ۔یہاں تو لگتا ہے کہ فوجیں آپس میں ہی محاذ آرا ہو گئی ہیں۔
گھر واپس جا رہے ہوں گے دیوتی کے بعد ویسے پاکستانی فوجیں بہت دور تک پھیلی پڑی ہیں جتھے ویکھو مل جائیں گےپاکستان دیاں موجاں ای موجاں
جِتھے ویکھو، فوجاں ای فوجاں۔۔
استاد دامن
جی بلکل اپنا شاہین2 ہے نہ 2700 کلو میٹر کی رینج کی سا تھکیا اس میزائیل کی رینج مزید بڑھائی جاسکتی ہے؟
کیا کوئی میزائیل 2500 مائلز کے لیے بھی بنا ہے؟
جی بلکل اپنا شاہین2 ہے نہ 2700 کلو میٹر کی رینج کی سا تھ
جی نہیں یہ شاہین 1 ہے 750 کلومیٹر تک - میں اپ لوڈ کر ہی رہا تھا شاہین 2 کی ہائی ریذولیوشن تصاویر