پاکستانی کروز میزائل بابر رینج 700 کلومیٹر

براک

محفلین
یہ کروز میزائیل اور بلاسٹک میزائیل میں کیا فرق ہے؟
اچھا سوال ہے اسی لیے میں پٹ رہا تھا آٰیڈمن کو کہ ایک باٖقائدہ فوجی محفل شروع کی جائے- خیر کروز میزائیل کی مشال آپ آواز کی رفتار والے جنگی جہاز کو بغیر پائلٹ کے سمجھیں
 
براک

محفلین
pakmisilis.png
 
ایسی کوئی تصویر لگاو جس سے پتہ چلے کہ کون کون سے دشمن شہر نشانے پر ہیں
 
براک

محفلین
ایچ اے خان
د

دشمن ملک مثلا انڈیا ، ایران،وغیرہ کے کونسے شہر رینج میں ائیں گے؟ کیا تل ابیب بھی رینج میں ہے؟

جی انڈیا تو پورا رینج میں ہے البتہ اسرائیل ابھی دور ہے خفیہ طور پر بنا لیا ہو تو پتہ نہیں اوپر چارٹ دیکھیے
 
اچھا سوال ہے اسی لیے میں پٹ رہا تھا آٰیڈمن کو کہ ایک باٖقائدہ فوجی محفل شروع کی جائے- خیر کروز میزائیل کی مشال آپ آواز کی رفتار والے جنگی جہاز کو بغیر پائلٹ کے سمجھیں

اسکامطلب ہے کہ کروز میزائیل کو انٹرسپٹ کرنا مشکل ہے؟
 
ایچ اے خان

جی انڈیا تو پورا رینج میں ہے البتہ اسرائیل ابھی دور ہے خفیہ طور پر بنا لیا ہو تو پتہ نہیں اوپر چارٹ دیکھیے

میرا خیال ہے کہ رینج کی اپگریڈیشن کچھ مشکل نہیں البتہ ایکوریسی ایک پرابلم ہے۔
کیا پاکستانی میزائیل کو ائرن ڈوم پیٹریاٹک سسٹم سے انٹرسپٹ کرسکتے ہیں؟
 
جناب پاکستانی میزائیل کی ایکوریسی کی دنیا تعریف کرتی ہے اس کی ایکوریسی35 میٹر ہے جبکہ انٹرنیشنل سٹینڈر 100 میٹر ہے روسی ساختہ سکڈ میزائیل کی ایکوریسی 500 میٹر ہے- اور اس ایکوریسی کا سہرا ڈاکٹر سمر مبارک مندکے بیٹے کے سر جاتا ہے
 
دوست

محفلین
بیلاسٹک میزائل ایسے جاتا ہے جیسے گیند کو اوپر پھینکیں، یعنی نیم دائروی حرکت۔ اس کو فائر کرنے کے بعد کنٹرول کرنا مشکل ہے۔ اس کی ٹریجکٹری کا سراغ لگا کر مخالف میزائل اسے مار گرا بھی سکتا ہے۔ بعض بیلاسٹک میزائل خلا یا زیریں خلا تک پہنچ کر پرواز کرتے ہیں اور پورے کرہ ارض میں کہیں بھی نشانہ لگا سکتے ہیں (بین البراعظمی میزائل شاید انہیں کو کہتے ہیں)۔
کروز میزائل کم اسپیڈ، کم بلندی پر اڑتا ہے۔ جیسے کوئی جہاز اڑے، اس کے لیے کئی گائیڈنس سسٹم ہوتے ہیں جی پی ایس، اپنا کیمرہ شیمرہ اور پہلے سے پروگرام شدہ جغرافیائی معلومات۔ دشمن کے ریڈار سے بچتا بچاتا اپنے ہدف تک پہنچنے کی سعی کرتا ہے، اس کی ٹریجکٹری کا سراغ لگانا بیلاسٹک کی طرح ممکن نہیں، زیادہ موثر ہے اور شاید زیادہ مہنگا بھی۔ اور ہاں بیلاسٹک کے مقابلے میں اس کا راستہ تبدیل کرنا آسان ہے چونکہ یہ چھوٹا موٹا جہاز ہی ہوتا ہے، اس لیے لگامیں پکڑ کر رخ روشن جس طرف مرضی گھما دو۔
 
اگر کروز میزائیل ہومنگ استعمال کرتا ہے تو سگنلز کی مدد سے اس کو نشانہ بناسکتے ہیں کیا؟
 
قیصرانی

لائبریرین
بیلاسٹک میزائل ایسے جاتا ہے جیسے گیند کو اوپر پھینکیں، یعنی نیم دائروی حرکت۔ اس کو فائر کرنے کے بعد کنٹرول کرنا مشکل ہے۔ اس کی ٹریجکٹری کا سراغ لگا کر مخالف میزائل اسے مار گرا بھی سکتا ہے۔ بعض بیلاسٹک میزائل خلا یا زیریں خلا تک پہنچ کر پرواز کرتے ہیں اور پورے کرہ ارض میں کہیں بھی نشانہ لگا سکتے ہیں (بین البراعظمی میزائل شاید انہیں کو کہتے ہیں)۔
کروز میزائل کم اسپیڈ، کم بلندی پر اڑتا ہے۔ جیسے کوئی جہاز اڑے، اس کے لیے کئی گائیڈنس سسٹم ہوتے ہیں جی پی ایس، اپنا کیمرہ شیمرہ اور پہلے سے پروگرام شدہ جغرافیائی معلومات۔ دشمن کے ریڈار سے بچتا بچاتا اپنے ہدف تک پہنچنے کی سعی کرتا ہے، اس کی ٹریجکٹری کا سراغ لگانا بیلاسٹک کی طرح ممکن نہیں، زیادہ موثر ہے اور شاید زیادہ مہنگا بھی۔ اور ہاں بیلاسٹک کے مقابلے میں اس کا راستہ تبدیل کرنا آسان ہے چونکہ یہ چھوٹا موٹا جہاز ہی ہوتا ہے، اس لیے لگامیں پکڑ کر رخ روشن جس طرف مرضی گھما دو۔
یوں سمجھیں کہ ایک چھوٹا سا سپر کمپیوٹر اس میں لگا ہوتا ہے جو رئیل ٹائم میں ڈیٹا پروسیسنگ کرتا ہے :)
 
figure8-web-08-08-490.jpg

لگتا ہے کہ ڈاکٹر عبدل قدیر درست کہہ رہے تھے۔ پاکستان کے ٹیسٹ میزائیل کی رینج تو کم سے کم ہورہی ہے
 
Top