پاکستانی کپتان

محمداحمد

لائبریرین
جب پاکستانی قوم کے کچھ لوگ دو میچز کے بعد ہی کھلاڑیوں کے پُتلے نذرِ آتش کر چکے تھے تو ایسے لوگوں کو کیا حق پہنچتا ہے کہ وہ کرکٹ ٹیم سے کوئی توقعات رکھیں۔

ایسے لوگوں کو نہ کرکٹ کی سمجھ ہے اور نہ تمیز !

یہ برساتی مینڈک ہیں جو کرکٹ ورلڈ کپ میں آ کر کرکٹ فین بن جاتے ہیں۔
 
ایچ اے خان صاحب !

انتہائی یکطرفہ تحریر !

معاملات کا روشن پہلو دیکھنا شاید آپ کے بس کی بات نہیں ہے۔

افسوس ہوا یہ لڑی دیکھ کر۔

اپ کو صرف تحریر کے دیکھ کر افسوس ہورہا ہے۔ مجھے بھی افسوس ہورہا ہے قوم کی حالت دیکھ کر۔
نہ عزت کا خیال ہے نہ غیرت کا پیسہ اور تعصب میں لتھڑ گئے ہیں
 
جب پاکستانی قوم کے کچھ لوگ دو میچز کے بعد ہی کھلاڑیوں کے پُتلے نذرِ آتش کر چکے تھے تو ایسے لوگوں کو کیا حق پہنچتا ہے کہ وہ کرکٹ ٹیم سے کوئی توقعات رکھیں۔

ایسے لوگوں کو نہ کرکٹ کی سمجھ ہے اور نہ تمیز !

یہ برساتی مینڈک ہیں جو کرکٹ ورلڈ کپ میں آ کر کرکٹ فین بن جاتے ہیں۔

کرکٹ کی سمجھ نہ رکھنے والے یہ معصوم پاکستانی لوگ اپنی ٹیم سے توقع لگاتے ہیں کہ کم از کم عزت سے کھیلیں۔ مگر ان کھلاڑیوں نے بے عزتی کروانے کا ٹھیکہ ہی لے رکھا ہے
عوام صرف اپنی امنگوں کے پورانہ ہونے پر افسوس ہی کرتی ہے اور کیا کرے؟
 
محمداحمد

لائبریرین
اپ کو صرف تحریر کے دیکھ کر افسوس ہورہا ہے۔ مجھے بھی افسوس ہورہا ہے قوم کی حالت دیکھ کر۔
نہ عزت کا خیال ہے نہ غیرت کا پیسہ اور تعصب میں لتھڑ گئے ہیں

یہ اںہی سیاستدانوں کا کیا دھرا ہے جن کو آپ سپورٹ کرتے رہے ہیں۔

یعنی پی پی اور نون لیگ۔

پھر بھی آپ کو قصوروار مصباح نظر آ رہا ہے جو ہر مشکل وقت میں بڑی سے بڑی ٹیم کے سامنے ڈٹ کر کھڑا رہا۔

احمد شہزاد، عمر اکمل، ناصر جمشید اور دیگر ناکارہ لوگ آپ کو نظر نہیں آتے جنہیں آپ کے منظورِ نظر نجم سیٹھی نے کرکٹ ٹیم میں گھسایا ہے۔
 
محمداحمد

لائبریرین
کرکٹ کی سمجھ نہ رکھنے والے یہ معصوم پاکستانی لوگ اپنی ٹیم سے توقع لگاتے ہیں کہ کم از کم عزت سے کھیلیں۔ مگر ان کھلاڑیوں نے بے عزتی کروانے کا ٹھیکہ ہی لے رکھا ہے
عوام صرف اپنی امنگوں کے پورانہ ہونے پر افسوس ہی کرتی ہے اور کیا کرے؟

چونکہ ان لوگوں کو کرکٹ کی سمجھ نہیں ہوتی اس لئے یہ لوگ Rational توقعات نہیں قائم کر پاتے۔ جو ٹیم آئی سی سی رینکنگ میں چھٹے نمبر پر آتی ہے وہ کوارٹر فائنل تک ہی جا سکتی ہے۔ لیکن کرکٹنگ سینس نہ ہو تو ایسا ہی ہوتا ہے۔

ان لوگوں کو چاہیے کہ نواز شریف اور آصف علی زرداری کے پتلے نذرِ آتش کریں جنہوں نے پورے ملک کا بیڑہ غرق کر دیا۔
 
یہ اںہی سیاستدانوں کا کیا دھرا ہے جن کو آپ سپورٹ کرتے رہے ہیں۔

یعنی پی پی اور نون لیگ۔

پھر بھی آپ کو قصوروار مصباح نظر آ رہا ہے جو ہر مشکل وقت میں بڑی سے بڑی ٹیم کے سامنے ڈٹ کر کھڑا رہا۔

احمد شہزاد، عمر اکمل، ناصر جمشید اور دیگر ناکارہ لوگ آپ کو نظر نہیں آتے جنہیں آپ کے منظورِ نظر نجم سیٹھی نے کرکٹ ٹیم میں گھسایا ہے۔

ان کے شامل کرنے کی ذمہ داری ہماری نظرمیں کپتان پر ہے
اگر کپتان کی رائے ٹیم سیلکشن میں شامل نہیں تو اسے کپتانی کا کوئی حق نہیں
مصباح نے نہ صرف ذاتی مفادات کے لیے بورڈ کے بے ہودہ احکامات پر عمل کیا بلکہ کپتانی پر بھی رہا
اس پر یہ کہ اس کی کارکردگی کبھی ٹیم کو فتح نہ دلواسکی کسی بڑے ٹورنامنٹ میں۔
 
بات صرف ذاتی پسند نا پسند کی ہے۔ اور آپ کو مصباح پسند نہیں ہے۔

باقی اس بارے میں کچھ کہنا سننا بے کار ہے۔
 
چونکہ ان لوگوں کو کرکٹ کی سمجھ نہیں ہوتی اس لئے یہ لوگ Rational توقعات نہیں قائم کر پاتے۔ جو ٹیم آئی سی سی رینکنگ میں چھٹے نمبر پر آتی ہے وہ کوارٹر فائنل تک ہی جا سکتی ہے۔ لیکن کرکٹنگ سینس نہ ہو تو ایسا ہی ہوتا ہے۔

ان لوگوں کو چاہیے کہ نواز شریف اور آصف علی زرداری کے پتلے نذرِ آتش کریں جنہوں نے پورے ملک کا بیڑہ غرق کر دیا۔

دیکھیں۔ یہی میں کہہ رہا ہوں۔ کرکٹ میں کیوں رینکنگ کم اتی ہے؟ کیا پاکستان کی ابادی کم ہے؟ کیا یہاں کرکٹ نہیں ہوتی؟ اتنی بڑی ابادی کے بعد بے ٹیلنٹ نہیں اتا تو قصور اس نظام کا ہے اور اس نظام کے اوٹ پٹ یعنی بورڈ، کپتان اور کوئی صاحب اختیار ہیں
معصوم لوگ عموما اتنی دور تک نہیں دیکھتے۔
بہرحال میں نواز اور زرداری کی بحث میں نہیں جانا چاہتا
 
مقدس

لائبریرین
آئی ڈاونٹ فلی ایگری ود یو ڈاکٹر انکل کیونکہ اگر ایسا ہی درد ہے قوم کے دل میں تو یہ صرف ورلڈکپ کے دوران کیوں اٹهتا ہے۔۔ اگر ان کو پتا ہے کہ ٹیم کرپٹ ہے تو اس سے پہلے آواز کیوں نہیں اٹهاتے سب۔۔۔ جب انہی لوگوں کو کهیلنے بهیجتے ہیں تو ساته میں گانے بجانے ہوتے ہیں کہ تم ہارو یا جیتو ہم تمہارے ساته ہیں اور جب یہ ہارتے ہیں تو یہ سلوک۔۔ کیا ٹو فیسڈ قوم ہے۔۔ کہتی کچه ہے اور کرتی کچه ہے۔۔ ایکچلی آئی فیل سوری فور پاکستانی ٹیم جن کو اب گهر جاتے ہوئے بهی ڈر لگ رہا ہوگا۔۔۔ انسان جب شکست سے دوچار ہوتا ہے تو اپنوں کے درمیان جانا چاہتا ہے اور یہاں تو اپنے بهی اپنے نہیں رہتے
 
ڈونٹ وری۔ وطن میں ان کو کوئی کچھ نہیں کہےگا۔
البتہ یہ بات درست ہے کہ قوم کنفیوژڈ ہے۔
مسئلہ یہ ہے کہ عوام کی کوئی سنتا نہیں۔ انتخابات تک دھاندلی زدہ ہوتے ہیں۔ عوام کا کوئی کردار کہیں ہے ہی نہیں۔ البتہ یہ بات اپ کی درست ہے کہ قوم کوئی آواز کیوں نہیں اٹھاتی۔ عوام کو اپنی روزی روٹی کے چکرسے فرصت کہاں کہ وہ ان کاموں پڑے۔ پاکستان کے معاشی نظام نے کس بل ہی نکال دیے ہیں۔
گانے بجانے کے بات سے میں متفق ہوں۔ عجیب عجیب گانے چلتے ہیں جیسے ہم جیتیں گے یا ہمیں تم سے پیار ہے۔ یہ غیرمنطقی گانے عموما بین الاقوامی کمپنیز بناتی ہیں اور چلاتی ہیں۔ یہ عوام کے جذبات کو صرف ایکسپلائیٹ کرتی رہتی ہیں۔

ابھی میں اپنے بنگلہ دوست کے ساتھ بات کررہا تھا۔ کہنے لگا کہ پاکستانی ٹیم کی حالت پاکستانی قوم کی عکاس ہے جب قوم کی حالت بری ہوگی تو کرکٹ ٹیم کی کیسے اچھی ہوگی۔ زوال کا اثر ہر شعبہ زندگی میں ائے گا۔ افسوس۔ پاکستان پر۔
 
آئی ڈاونٹ فلی ایگری ود یو ڈاکٹر انکل کیونکہ اگر ایسا ہی درد ہے قوم کے دل میں تو یہ صرف ورلڈکپ کے دوران کیوں اٹهتا ہے۔۔ اگر ان کو پتا ہے کہ ٹیم کرپٹ ہے تو اس سے پہلے آواز کیوں نہیں اٹهاتے سب۔۔۔ جب انہی لوگوں کو کهیلنے بهیجتے ہیں تو ساته میں گانے بجانے ہوتے ہیں کہ تم ہارو یا جیتو ہم تمہارے ساته ہیں اور جب یہ ہارتے ہیں تو یہ سلوک۔۔ کیا ٹو فیسڈ قوم ہے۔۔ کہتی کچه ہے اور کرتی کچه ہے۔۔ ایکچلی آئی فیل سوری فور پاکستانی ٹیم جن کو اب گهر جاتے ہوئے بهی ڈر لگ رہا ہوگا۔۔۔ انسان جب شکست سے دوچار ہوتا ہے تو اپنوں کے درمیان جانا چاہتا ہے اور یہاں تو اپنے بهی اپنے نہیں رہتے

ویسے یہ بات درست ہے کہ پاکستانی ٹو فیسٖڈ قوم ہے؟ اپ کو کیسے پتہ چلا؟ میرا بھی یہی تجربہ ہے

پہلے پہلے مجھے اتنا اندازہ نہیں تھا۔ مگر جب اپنے اسکول میں پاکستانیوں سےانڑایکشن ہوا تو پتہ چلا یہ تو کہتی کچھ ہے اور کرتی کچھ ہے
 
تجمل حسین

محفلین
پوری قوم کو پسند نہیں ہے
محترم آپ پوری پاکستانی قوم کا کیسے کہہ سکتے ہیں کہ پوری قوم کو پسند نہیں۔ کبھی میں بھی ایسا سمجھتا تھا مگر اب الحمد للہ انصاف کی نظر سے دیکھتا ہوں تو مصباح قصوروار نظر نہیں آتا۔ یہ اسی کی ہمت ہے کہ وہ اتنے مشکل حالات میں بھی ٹیم کو ساتھ لے کر چل رہا ہے اور اسے ٹک ٹک کہنے والوں کو شاید یہ نہیں معلوم کہ وکٹ روکنا بھی ایک فن ہے۔ ہر کوئی وکٹ نہیں روک سکتا۔
آئی ڈاونٹ فلی ایگری ود یو ڈاکٹر انکل کیونکہ اگر ایسا ہی درد ہے قوم کے دل میں تو یہ صرف ورلڈکپ کے دوران کیوں اٹهتا ہے۔۔ اگر ان کو پتا ہے کہ ٹیم کرپٹ ہے تو اس سے پہلے آواز کیوں نہیں اٹهاتے سب۔۔۔ جب انہی لوگوں کو کهیلنے بهیجتے ہیں تو ساته میں گانے بجانے ہوتے ہیں کہ تم ہارو یا جیتو ہم تمہارے ساته ہیں اور جب یہ ہارتے ہیں تو یہ سلوک۔۔ کیا ٹو فیسڈ قوم ہے۔۔ کہتی کچه ہے اور کرتی کچه ہے۔۔ ایکچلی آئی فیل سوری فور پاکستانی ٹیم جن کو اب گهر جاتے ہوئے بهی ڈر لگ رہا ہوگا۔۔۔ انسان جب شکست سے دوچار ہوتا ہے تو اپنوں کے درمیان جانا چاہتا ہے اور یہاں تو اپنے بهی اپنے نہیں رہتے

بالکل ٹھیک کہا جی آپ نے۔ یہاں تو ہر کوئی ڈبل فیسڈ ہے۔
 
محترم آپ پوری پاکستانی قوم کا کیسے کہہ سکتے ہیں کہ پوری قوم کو پسند نہیں۔ کبھی میں بھی ایسا سمجھتا تھا مگر اب الحمد للہ انصاف کی نظر سے دیکھتا ہوں تو مصباح قصوروار نظر نہیں آتا۔ یہ اسی کی ہمت ہے کہ وہ اتنے مشکل حالات میں بھی ٹیم کو ساتھ لے کر چل رہا ہے اور اسے ٹک ٹک کہنے والوں کو شاید یہ نہیں معلوم کہ وکٹ روکنا بھی ایک فن ہے۔ ہر کوئی وکٹ نہیں روک سکتا۔

بالکل ٹھیک کہا جی آپ نے۔ یہاں تو ہر کوئی ڈبل فیسڈ ہے۔

وکٹ روکنا ایک صورتحال میں درکار ہوتا ہے ہر صورت میں نہیں۔ اگر مصباح کوصورت حال کے مطابق کھیلنا نہیں اتا تو نہ ائے ون ڈے میں۔
مصباح بنیادی طور پر ٹیسٹ پلیئر ہے۔ ون ڈے کا نہیں۔ اس کو اپنی فارمیٹ میں کھیلنا چاہیے۔ دوسری فارمیٹ میں وہ زیادتی کرتاہے
میں مجموعی طور پر معصوم قوم کی بات کررہا تھا

آپ کو کسیے علم ہے کہ یہاں ہر کوئی ڈبل فیسڈ ہے؟ یہاں سے مراد ؟
 
فضول دھاگہ : ایسے شخص سے بحث فضول ہے۔ جس کو منفی سوچ سے آگے بڑھنا آتا ہی نہ ہو۔ ۔ مصباح ایک بہترین کپتان تھا۔ جس کی کمی پاکستانی ٹیم میں کوئی پوری نہیں کر سکتا۔
 
arifkarim

معطل

مصباح ایک اچھا کھلاڑی ضرور ہے پر بہترین کپتان؟ Give me a break!
 
Top