ایچ اے خان صاحب !
انتہائی یکطرفہ تحریر !
معاملات کا روشن پہلو دیکھنا شاید آپ کے بس کی بات نہیں ہے۔
افسوس ہوا یہ لڑی دیکھ کر۔
جب پاکستانی قوم کے کچھ لوگ دو میچز کے بعد ہی کھلاڑیوں کے پُتلے نذرِ آتش کر چکے تھے تو ایسے لوگوں کو کیا حق پہنچتا ہے کہ وہ کرکٹ ٹیم سے کوئی توقعات رکھیں۔
ایسے لوگوں کو نہ کرکٹ کی سمجھ ہے اور نہ تمیز !
یہ برساتی مینڈک ہیں جو کرکٹ ورلڈ کپ میں آ کر کرکٹ فین بن جاتے ہیں۔
اپ کو صرف تحریر کے دیکھ کر افسوس ہورہا ہے۔ مجھے بھی افسوس ہورہا ہے قوم کی حالت دیکھ کر۔
نہ عزت کا خیال ہے نہ غیرت کا پیسہ اور تعصب میں لتھڑ گئے ہیں
کرکٹ کی سمجھ نہ رکھنے والے یہ معصوم پاکستانی لوگ اپنی ٹیم سے توقع لگاتے ہیں کہ کم از کم عزت سے کھیلیں۔ مگر ان کھلاڑیوں نے بے عزتی کروانے کا ٹھیکہ ہی لے رکھا ہے
عوام صرف اپنی امنگوں کے پورانہ ہونے پر افسوس ہی کرتی ہے اور کیا کرے؟
یہ اںہی سیاستدانوں کا کیا دھرا ہے جن کو آپ سپورٹ کرتے رہے ہیں۔
یعنی پی پی اور نون لیگ۔
پھر بھی آپ کو قصوروار مصباح نظر آ رہا ہے جو ہر مشکل وقت میں بڑی سے بڑی ٹیم کے سامنے ڈٹ کر کھڑا رہا۔
احمد شہزاد، عمر اکمل، ناصر جمشید اور دیگر ناکارہ لوگ آپ کو نظر نہیں آتے جنہیں آپ کے منظورِ نظر نجم سیٹھی نے کرکٹ ٹیم میں گھسایا ہے۔
ان کے شامل کرنے کی ذمہ داری ہماری نظرمیں کپتان پر ہے
اگر کپتان کی رائے ٹیم سیلکشن میں شامل نہیں تو اسے کپتانی کا کوئی حق نہیں
مصباح نے نہ صرف ذاتی مفادات کے لیے بورڈ کے بے ہودہ احکامات پر عمل کیا بلکہ کپتانی پر بھی رہا
اس پر یہ کہ اس کی کارکردگی کبھی ٹیم کو فتح نہ دلواسکی کسی بڑے ٹورنامنٹ میں۔
چونکہ ان لوگوں کو کرکٹ کی سمجھ نہیں ہوتی اس لئے یہ لوگ Rational توقعات نہیں قائم کر پاتے۔ جو ٹیم آئی سی سی رینکنگ میں چھٹے نمبر پر آتی ہے وہ کوارٹر فائنل تک ہی جا سکتی ہے۔ لیکن کرکٹنگ سینس نہ ہو تو ایسا ہی ہوتا ہے۔
ان لوگوں کو چاہیے کہ نواز شریف اور آصف علی زرداری کے پتلے نذرِ آتش کریں جنہوں نے پورے ملک کا بیڑہ غرق کر دیا۔
بات صرف ذاتی پسند نا پسند کی ہے۔ اور آپ کو مصباح پسند نہیں ہے۔
باقی اس بارے میں کچھ کہنا سننا بے کار ہے۔
آئی ڈاونٹ فلی ایگری ود یو ڈاکٹر انکل کیونکہ اگر ایسا ہی درد ہے قوم کے دل میں تو یہ صرف ورلڈکپ کے دوران کیوں اٹهتا ہے۔۔ اگر ان کو پتا ہے کہ ٹیم کرپٹ ہے تو اس سے پہلے آواز کیوں نہیں اٹهاتے سب۔۔۔ جب انہی لوگوں کو کهیلنے بهیجتے ہیں تو ساته میں گانے بجانے ہوتے ہیں کہ تم ہارو یا جیتو ہم تمہارے ساته ہیں اور جب یہ ہارتے ہیں تو یہ سلوک۔۔ کیا ٹو فیسڈ قوم ہے۔۔ کہتی کچه ہے اور کرتی کچه ہے۔۔ ایکچلی آئی فیل سوری فور پاکستانی ٹیم جن کو اب گهر جاتے ہوئے بهی ڈر لگ رہا ہوگا۔۔۔ انسان جب شکست سے دوچار ہوتا ہے تو اپنوں کے درمیان جانا چاہتا ہے اور یہاں تو اپنے بهی اپنے نہیں رہتے

محترم آپ پوری پاکستانی قوم کا کیسے کہہ سکتے ہیں کہ پوری قوم کو پسند نہیں۔ کبھی میں بھی ایسا سمجھتا تھا مگر اب الحمد للہ انصاف کی نظر سے دیکھتا ہوں تو مصباح قصوروار نظر نہیں آتا۔ یہ اسی کی ہمت ہے کہ وہ اتنے مشکل حالات میں بھی ٹیم کو ساتھ لے کر چل رہا ہے اور اسے ٹک ٹک کہنے والوں کو شاید یہ نہیں معلوم کہ وکٹ روکنا بھی ایک فن ہے۔ ہر کوئی وکٹ نہیں روک سکتا۔پوری قوم کو پسند نہیں ہے
آئی ڈاونٹ فلی ایگری ود یو ڈاکٹر انکل کیونکہ اگر ایسا ہی درد ہے قوم کے دل میں تو یہ صرف ورلڈکپ کے دوران کیوں اٹهتا ہے۔۔ اگر ان کو پتا ہے کہ ٹیم کرپٹ ہے تو اس سے پہلے آواز کیوں نہیں اٹهاتے سب۔۔۔ جب انہی لوگوں کو کهیلنے بهیجتے ہیں تو ساته میں گانے بجانے ہوتے ہیں کہ تم ہارو یا جیتو ہم تمہارے ساته ہیں اور جب یہ ہارتے ہیں تو یہ سلوک۔۔ کیا ٹو فیسڈ قوم ہے۔۔ کہتی کچه ہے اور کرتی کچه ہے۔۔ ایکچلی آئی فیل سوری فور پاکستانی ٹیم جن کو اب گهر جاتے ہوئے بهی ڈر لگ رہا ہوگا۔۔۔ انسان جب شکست سے دوچار ہوتا ہے تو اپنوں کے درمیان جانا چاہتا ہے اور یہاں تو اپنے بهی اپنے نہیں رہتے
محترم آپ پوری پاکستانی قوم کا کیسے کہہ سکتے ہیں کہ پوری قوم کو پسند نہیں۔ کبھی میں بھی ایسا سمجھتا تھا مگر اب الحمد للہ انصاف کی نظر سے دیکھتا ہوں تو مصباح قصوروار نظر نہیں آتا۔ یہ اسی کی ہمت ہے کہ وہ اتنے مشکل حالات میں بھی ٹیم کو ساتھ لے کر چل رہا ہے اور اسے ٹک ٹک کہنے والوں کو شاید یہ نہیں معلوم کہ وکٹ روکنا بھی ایک فن ہے۔ ہر کوئی وکٹ نہیں روک سکتا۔
بالکل ٹھیک کہا جی آپ نے۔ یہاں تو ہر کوئی ڈبل فیسڈ ہے۔
آپ کو کسیے علم ہے کہ یہاں ہر کوئی ڈبل فیسڈ ہے؟ یہاں سے مراد ؟
مصباح ایک اچھا کھلاڑی ضرور ہے پر بہترین کپتان؟ Give me a break!فضول دھاگہ : ایسے شخص سے بحث فضول ہے۔ جس کو منفی سوچ سے آگے بڑھنا آتا ہی نہ ہو۔ ۔ مصباح ایک بہترین کپتان تھا۔ جس کی کمی پاکستانی ٹیم میں کوئی پوری نہیں کر سکتا۔
وقت غیر جانبدار کب سے ہو گیا؟وقت بہتر انداز میں اس بیان کی تصدیق کر سکے گا ۔ انتظار کیجیے۔