دوسرے ناموں سے مطلب؟پاکستان میں یہی چیزیں دوسرے ناموں سے دستیاب ہیں۔۔
ویسے پاکستان کی اپنی ایک ہی ڈش ہے۔ جسے کڑھائی کہتے ہیں۔۔۔ اس کے علاوہ پاکستان کا کوئی بھی کھانا قابلِ ذکر نہیں۔۔۔
بریانی بھی نہیں؟؟؟؟؟پاکستان میں یہی چیزیں دوسرے ناموں سے دستیاب ہیں۔۔
ویسے پاکستان کی اپنی ایک ہی ڈش ہے۔ جسے کڑھائی کہتے ہیں۔۔۔ اس کے علاوہ پاکستان کا کوئی بھی کھانا قابلِ ذکر نہیں۔۔۔
بریانی بمبئی کی ڈش ہے۔۔۔بریانی بھی نہیں؟؟؟؟؟
یار آپ مجھے جاب پر رکھ لو۔۔۔ان کی تراکیب ملے تو پتہ چل سکتا ہے؟
ہیںبریانی بمبئی کی ڈش ہے۔۔۔
سندھی بریانی وہی چیز ہے۔ کیوں کہ سندھ بمبئی کا حصہ تھا۔
یہ آپ کی جاب نہیں مجبوری کیوں کہ آپ ہی فرما رہے یہ نام کا فرق ہے اب برائے مہر بانی ثابت بھی کریں؟پاکستان میں یہی چیزیں دوسرے ناموں سے دستیاب ہیں۔۔
ویسے پاکستان کی اپنی ایک ہی ڈش ہے۔ جسے کڑھائی کہتے ہیں۔۔۔ اس کے علاوہ پاکستان کا کوئی بھی کھانا قابلِ ذکر نہیں۔۔۔
بس؟مجھے تو گوشت کا سالن ساتھ میں پراٹھا پسند ہیں۔
پھر ایک کپ چائے۔
آگے چلتے جائیں نا پهر۔یہ تو میں نے صرف ناشتے کا بتایا ہے۔
پہلے ناشتا تو کر لوں۔آگے چلتے جائیں نا پهر۔