نایاب جی کافی چیزیں مس ہیں کافی کھائی ہیں
میرا بس چلے تو آپ کو منتظم علی بنا دوں
واہ رے محترم بھائیمیرا بس چلے تو آپ کو منتظم علی بنا دوں
ان کے نام لکھئے جو کھائے ہیں اور اس فہرست میں موجود نہیںنایاب جی کافی چیزیں مس ہیں کافی کھائی ہیں
لمبے لمبے کام کی عادت نہیںان کے نام لکھئے جو کھائے ہیں اور اس فہرست میں موجود نہیں
کہاں کی بات کر رہے ہیں میرا بس چلتا تو میں زبردست سے بھی اوپر کا ازعزاز دیتا؟واہ رے محترم بھائی
انگلیاں تھک گئیں کاپی پیسٹ کرتے ۔۔۔۔۔
امید تھی کہ محترم عزیز بھائی سے آج کم از کم دس ریٹنگ زبردست کی ملیں گی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مگر سجن بے پرواہ ۔۔ او پیا جاندا ای " غیر متفق " دا ٹیکا لا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خوش رہیں ہنستے مسکراتے رہیں آمین
زبردست کے عین اوپر تو +اقتباس ہے؟کہاں کی بات کر رہے ہیں میرا بس چلتا تو میں زبردست سے بھی اوپر کا ازعزاز دیتا؟
ان کے نام لکھئے جو کھائے ہیں اور اس فہرست میں موجود نہیں
ایک تو یہ کہ لمبے لمبے کاموں کی عادت ڈالیں،لمبے لمبے کام کی عادت نہیں
مرغ مسلم اردو ہے یا فارسیاپنے کو تو مرغ مسلم کھانے سے غرض ہے بھئی۔
مجھے بھی کھانا ہے چچاجیپھر وہی بات، ارے بھائی فارسی ہو، اردو ہو یا عربی، ترکی میں ہو۔ ہمیں تو کھانے سے غرض ہے۔
بالکل ٹھیک، فکر نہ کرو اکٹھے ہی کھائیں گے۔مجھے بھی کھانا ہے چچاجی