پاکستانی کھانے

فرحت کیانی

لائبریرین
پاکستان میں یہی چیزیں دوسرے ناموں سے دستیاب ہیں۔۔
ویسے پاکستان کی اپنی ایک ہی ڈش ہے۔ جسے کڑھائی کہتے ہیں۔۔۔ اس کے علاوہ پاکستان کا کوئی بھی کھانا قابلِ ذکر نہیں۔۔۔
بحالت روزہ کڑاہی کو کڑهائی پڑهنے پر قاری کی کیا حالت ہوئی ہو گی بهلا :roll: :roll:
 
قیصرانی

لائبریرین
اگر غلطی سے کوئی پوسٹ کسی غلط زنرے میں لکھیں تو جلدی سے نشاندہی ہوتی ہے ۔ لیکن اگر یوزر موضوع کے مطابق بات نہ کر تو نوٹ کیوں نہیں ہوتا@شمشاد
اس بارے آپ ہر ایسی پوسٹ کو انتظامیہ کے لئے رپورٹ کر سکتے ہیں :)
 
میں نے کویت میں رہتے ہوئے ایک لذیذ ڈش ایجاد کی ہے۔ میں پاکستانی ہوں مگر مقام کویت ہے۔ اسے اب پاکستانی ڈش کہا جائے گا یا کویتی ڈش؟
 
x boy

محفلین
کسی کھانے کی ترکیب میں مصالحہ اور گھٹنے تک تیل میں بھون بھون کرپکانے کا نام پاکستانی کھانا ہے
اللہ معاف کرے، پاکستان میں ہماری عوام اگر چینی، تیل پراپنا ہاتھ ہلکا رکھیں تو بیماریوں کی بچت کے ساتھ چینی اور تیل میں دیوالیہ نہیں ہوگا۔
قیمے بھرے کریلےاور اسی طرح کے کھانوں میں کپاس کی آدھی پیداوار کھاجاتے ہیں اگر اس کی بچت ہوجائے تو ایک دو بجلی گھر سالانہ بناسکتے ہیں
 
پاکستانی کھانے ہندوستانی کھانوں سے کس طرح مختلف ہیں؟

پاکستان میں یہی چیزیں دوسرے ناموں سے دستیاب ہیں۔۔
ویسے پاکستان کی اپنی ایک ہی ڈش ہے۔ جسے کڑھائی کہتے ہیں۔۔۔ اس کے علاوہ پاکستان کا کوئی بھی کھانا قابلِ ذکر نہیں۔۔۔

ہیں:eek:
چلو کوئی بات نہیں، پاؤیں جتھوں دی وی ہووے، سانوں کھان نال مطلب اے:p
عزیزامین بھائی
میں نے کویت میں رہتے ہوئے ایک لذیذ ڈش ایجاد کی ہے۔ میں پاکستانی ہوں مگر مقام کویت ہے۔ اسے اب پاکستانی ڈش کہا جائے گا یا کویتی ڈش؟
 
کسی کھانے کی ترکیب میں مصالحہ اور گھٹنے تک تیل میں بھون بھون کرپکانے کا نام پاکستانی کھانا ہے
اللہ معاف کرے، پاکستان میں ہماری عوام اگر چینی، تیل پراپنا ہاتھ ہلکا رکھیں تو بیماریوں کی بچت کے ساتھ چینی اور تیل میں دیوالیہ نہیں ہوگا۔
قیمے بھرے کریلےاور اسی طرح کے کھانوں میں کپاس کی آدھی پیداوار کھاجاتے ہیں اگر اس کی بچت ہوجائے تو ایک دو بجلی گھر سالانہ بناسکتے ہیں

بدقسمتی سے 99 فی صد پاکستانی کھانے مضر صحت ہیں
 
پہلے اس ڈش کے اجزائے ترکیبی اور بنانے کا طریقہ لکھیں۔
طریقہ بہت آسان ہے۔
زیتون کو تھوڑا سا تیل لیں۔ اس میں پیاز، ٹماٹر، ہری مرچین، لہسن، ادرک کاٹ کر ڈال دیں۔
اس مصالحے کو بھون لیں مگر اتنا کہ پیاز کی سختی ختم ہو جائے۔ اس پر تھوڑی سے سرخ اور کال مرچین ڈال لیں اور نمک بھی۔
پھر ایک کین ابلے ہوئے سفید چنوں کا اور ایک کین ابلے ہوئے فول کا کھول کر اس میں ڈال لیں ۔
اس میں ایک چکن کیوب اور تھوڑا سا سفید زیرہ بھی ڈال لیں۔ تھوڑا سا پکائیں اور ہرا دھنیہ باریک کٹا ہوا ڈال دیں۔
تھوڑا سا اور پکانے کے بعد اتار لیں۔
روٹی کے ساتھ تناول فرمائیں۔ :)
 
x boy

محفلین
کین فوڈ تو بیچلر کے لئے ہوتا ، جہاں فریش فوڈ کی تیاری کانٹ ہوتا ہے
چکڑ چھولے سے زیادہ مزیدار ہوسکتا ہے یہ کین فوڈ،
 
طریقہ بہت آسان ہے۔
زیتون کو تھوڑا سا تیل لیں۔ اس میں پیاز، ٹماٹر، ہری مرچین، لہسن، ادرک کاٹ کر ڈال دیں۔
اس مصالحے کو بھون لیں مگر اتنا کہ پیاز کی سختی ختم ہو جائے۔ اس پر تھوڑی سے سرخ اور کال مرچین ڈال لیں اور نمک بھی۔
پھر ایک کین ابلے ہوئے سفید چنوں کا اور ایک کین ابلے ہوئے فول کا کھول کر اس میں ڈال لیں ۔
اس میں ایک چکن کیوب اور تھوڑا سا سفید زیرہ بھی ڈال لیں۔ تھوڑا سا پکائیں اور ہرا دھنیہ باریک کٹا ہوا ڈال دیں۔
تھوڑا سا اور پکانے کے بعد اتار لیں۔
روٹی کے ساتھ تناول فرمائیں۔ :)

اس میں روٹی کے علاوہ پکایا کیا ہے؟
 
عزیزامین بھائی
میں نے کویت میں رہتے ہوئے ایک لذیذ ڈش ایجاد کی ہے۔ میں پاکستانی ہوں مگر مقام کویت ہے۔ اسے اب پاکستانی ڈش کہا جائے گا یا کویتی ڈش؟

ویسے یہ پاکستانی کھانا نہیں ہے
پاکستانی کھانے میں پیاز کو ائل یا گھی میں لال کرکے نمک مرچ ڈال کر پھر کچھ اور پکایا جاتا ہے حتیٰ کہ وہ جل کر غذائیت سے محروم ہوجائے
اپ کی ڈش کویتی عربی ڈش ہے
 
Top