نیرنگ خیال
لائبریرین
ہم نے تم سے کونسا صدقہ مانگ لیا۔۔۔ معافی اپنے پاس رکھو۔ ویسے اگر ہم نے تمہارے دھاگوں میں آنا چھوڑ دیا تو انکا بالکل وہی حال ہوگا جو ان دھاگوں کا ہے جہاں ہم دونوں نہیں جاتےغلطی ہو گئی ،،،،معاف کرو بابا
ہم نے تم سے کونسا صدقہ مانگ لیا۔۔۔ معافی اپنے پاس رکھو۔ ویسے اگر ہم نے تمہارے دھاگوں میں آنا چھوڑ دیا تو انکا بالکل وہی حال ہوگا جو ان دھاگوں کا ہے جہاں ہم دونوں نہیں جاتےغلطی ہو گئی ،،،،معاف کرو بابا
صد ہزار غیر متفقیعنی کہ محفل سے میری چھٹی پکی
لولزز
بہت مہربانی ہوگی آپ کیہم نے تم سے کونسا صدقہ مانگ لیا۔۔۔ معافی اپنے پاس رکھو۔ ویسے اگر ہم نے تمہارے دھاگوں میں آنا چھوڑ دیا تو انکا بالکل وہی حال ہوگا جو ان دھاگوں کا ہے جہاں ہم دونوں نہیں جاتے
ہماری تو خیر ہے لیکن اگر اک بھی تمہاری پیش کردہ حکایتوں سے انسان بنا ہے تو ذرا نام تو دو۔ ہم بھی دیکھیں انسان کیسا ہوتا ہے۔میں تو آپ کو انسان بنانے کے لیئےحکاتیں پوسٹ کرتی ہوں
جملے اور آئکن کی تصیح کردی گئی ہے۔۔بہت مہربانی ہےہوگیآپ کی
گدھے ضرور بنے ہیں۔۔۔ہماری تو خیر ہے لیکن اگر اک بھی تمہاری پیش کردہ حکایتوں سے انسان بنا ہے تو ذرا نام تو دو۔ ہم بھی دیکھیں انسان کیسا ہوتا ہے۔
کیوں انیس الرحمن بھائی؟
ہیں!!! یعنی واقعی آنا چھوڑ دیں تمہارے دھاگوں میں۔ اب ہمیں آواز نہ دینا۔ چل چلیئے شرجیل میلے تےبہت مہربانی ہوگی آپ کی
بھائی میری اردو ایسی ہی ہے بس اور میں یہ بھی نہیں کہوں گی کہ اردو کے علاوہ کسی اور زبان کے لفظ نہ ہوں ۔ ویسے بھی انگلش از مائی فرسٹ لنگو اینڈ آئی لو اٹ
نہ جی۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ہم تو ویسے بھی پٹھان ہیں۔۔۔ ۔۔۔ ہمارا اردو کہاں سے ٹھیک ہے؟؟
آپ کی ماشاء اللہ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ چشم بد دوووووووووووووووووووووووووووووووووووور
بس کوشش کریں گے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ یا شاید اپنے ساتھ عہد۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ کہ اردو میں کوئی اور لفظ نہیں لانا۔۔۔ ۔۔۔
وہ کیوں بھیاصد ہزار غیر متفق
دیکھ لو نیلمہیں!!! یعنی واقعی آنا چھوڑ دیں تمہارے دھاگوں میں۔ اب ہمیں آواز نہ دینا۔ چل چلیئے شرجیل میلے تے
محفل سے مستقل رخصت کی بات کر رہا تھا کوئی۔ اس سے ہم نے غیر متفق کیا ہے۔وہ کیوں بھیا
بھائی میری اردو ایسی ہی ہے بس اور میں یہ بھی نہیں کہوں گی کہ اردو کے علاوہ کسی اور زبان کے لفظ نہ ہوں ۔ ویسے بھی انگلش از مائی فرسٹ لنگو اینڈ آئی لو اٹ
کیا ویرانی ہے وہاں۔ اک ڈائیلاگ لگا آئیں انیس بھائی وہاں۔ اتنا سناٹا کیوں ہے بھائی
اچھا۔۔۔۔ ہم تو سمجھتے تھے کہ یہ دونوں صاحبان انسان ہی ہیں۔۔۔۔۔۔آپ یقینا" سب کو اچھا انسان بنانے کے لیے کوشاں ہیں جو قابل تحسین ہے۔میں تو آپ کو انسان بنانے کے لیئےحکاتیں پوسٹ کرتی ہوں
جی جی یہ اسلامی تعلیمات والے دھاگے ہیں ان میں آپ کا کیا کام
ابھی تو ایسا ارادہ تو نہیں ہے لیکن بن بھی سکتا ہے ۔۔ مستقبل قریب میںمحفل سے مستقل رخصت کی بات کر رہا تھا کوئی۔ اس سے ہم نے غیر متفق کیا ہے۔
شاید بھائی بٹ میرا نہیں خیال کہ میں ایسا کر پاؤں کبھی بھی
ٹھیک ہے۔۔۔ ۔۔۔ لیکن انگیریزی کے لیے خاص دھاگے ہیں نا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
ہر زبان کو خالص بولنا ہی کمال ہے۔۔۔ ۔۔۔ مکس کرنے سے مکسچر بنتا جاتا ہے۔۔۔ ۔۔۔ اور مکسچر سے نئی چیز وجود میں آتی ہے۔۔۔ ۔۔۔
کیوں بھئی کیا اسلامی دھاگوں کو رونق نہیں لگاسکتے ہم؟؟؟جی جی یہ اسلامی تعلیمات والے دھاگے ہیں ان میں آپ کا کیا کام
جی ! اردو زبان پر احسان ہے آپ کا- ہم بھی سیکھنے کے عمل سے گزر رہے ہیں۔ ایسے ہی کچھ نہ کچھ سیکھ ہی جاًییں گے۔میرا خیال ہے حد الامکان بھی ٹھیک ہے یعنی امکان کی حد تک۔۔۔ ۔۔ جب تک ممکن ہو۔۔۔ ۔۔۔ کیا خیال ہے؟؟