پاکستانی ہیکرز کا چارلی ہیبڈو کی ویب سائٹ پر حملہ

نیرنگ خیال

لائبریرین
بھیابی جمالو نہ بنے آپ جو ادھر کی اُدھر لگا کہ جھگڑے کراتی ہے.....میرا مطلب تھا...2'4 اور عقلمند......
میں نے تو اِدھر کی اِدھر کی لگائی ہے۔ اور بی جمالو میں نہیں بن سکتا۔ یہ صرف مؤنث کے لیئے مخصوص ہے:laugh: ۔ اور آپ نے بات کی وضاحت کر کے تو اور شبے میں ڈال دیا ہے:p
 
اچھا بہرحال میں ان تمام کو ٹوٹکا ہی سمجھتا ہوں کیوں کہ 12گھنٹے یہی کام کرتا ہوں


اچھا پر مجھے نہیں پتہ تھا ان ٹرمینالوجیز کا :)
مجھے بھی بس پتہ ہی ایک بار آزما کر دیکھا تھا تو پتہ چلا یہ منٹوں یا گھنٹوں نہیں بلکہ دنوں کا کام ہے
 
Top