پاکستانی ہیکرز کا چارلی ہیبڈو کی ویب سائٹ پر حملہ

تو کیا ہوا آپ اس کا نوٹس لیتے ہیں ؟ میری ساری پوسٹوں کو کوئی ایس اکرے تو بھی مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا :D
میرے پوسٹوں پر کوئی کر جائے تو مجھے بھی کوئی فرق نہیں پڑتا (بشرطیکہ میں اسے جانتا ہوں)لیکن یہ کامل خان صاحب پتہ نہیں کیا چیز ہیں۔
 
مقدس

لائبریرین
میرے پوسٹوں پر کوئی کر جائے تو مجھے بھی کوئی فرق نہیں پڑتا (بشرطیکہ میں اسے جانتا ہوں)لیکن یہ کامل خان صاحب پتہ نہیں کیا چیز ہیں۔

حسیب بھائی ڈس ایگری کرنے کا اختیار تو سب کے پاس پوتا ہے ناں۔ اگر ان کو کوئی بات پسند نہیں آئی انہوں نے اس کو ڈس لائیک کر دیا، ویسے مجھے بھی بہت سے غیر متفق ملے ہوئے ہیں
اور آپ نے بھی تو بھی 145 پوسٹس کو ڈس لائیک کیا ہوا ہے جبکہ آپ کی صرف 24 پوسٹس ایسی ہیں جن کو اوروں نے ناپسند کیا ہے۔۔ اس سے تو کوئی فرق نہیں پڑنا چاہیے ناں
 
عسکری

معطل
میرے پوسٹوں پر کوئی کر جائے تو مجھے بھی کوئی فرق نہیں پڑتا (بشرطیکہ میں اسے جانتا ہوں)لیکن یہ کامل خان صاحب پتہ نہیں کیا چیز ہیں۔
اس کے لیئے جان پہچان کی کوئی ضرورت نہیں

سادہ مثال جب کوئی ہتھیار فائر ہوتا ہے تو ٹارگٹ پر موجود دشمن کی پہچان نہیں دیکھی جاتی جو ہے جیسا ہے جس کا بیٹا ہے بھائی ہے جانے دو :D
 
چلیےجب تک 3' 4 عقلمند آکے تبصرہ نہیں کر لیتےتب تک ہم انتظار کرتےہیں.
کیا ان تین چار میں میں شامل ہوں۔۔۔:rolleyes:
دوسرا نیرنگ اور حسیب کو قابل نہ سمجھنے کی وجہ۔۔۔۔؟؟
Kdg0o.png
 
Top