مقدس
لائبریرین
زیک بھیا آپ کو پتا ہے ناں وٹ آئی مینٹاگر یہ اسلامی فورم نہیں تو خدا کا ذکر کہاں سے آ گیا؟
زیک بھیا آپ کو پتا ہے ناں وٹ آئی مینٹاگر یہ اسلامی فورم نہیں تو خدا کا ذکر کہاں سے آ گیا؟
قادیانی بھیہم ہر برے شخص کو یہود و نصاریٰ کا ایجنٹ قرار دینے پر کیوں تلے رہتے ہیں؟
ویسے آپ ہنود بھول گئے۔
اگر مسلمانوں کو محمڈن کہنا غلط ہے تو احمدیوں کو قادیانی کہنا بھی صحیح نہیں۔قادیانی بھی
قادیانی اصل ہے۔۔۔ محمڈن اصل نہیں۔آپ انگریزوں کے بغض سے صرف نظر نہ کریں۔اگر مسلمانوں کو محمڈن کہنا غلط ہے تو احمدیوں کو قادیانی کہنا بھی صحیح نہیں۔
محترم ایکس بوائے صاحبhttp://www.oururdu.com/forums/index.php?threads/امریکہ-کو-دوغلی-پالیسی-ترک-کرنا-ہو-گی.5017/
اس فورم پر یہاں کے بہت سارے ممبر ہیں جو آگ لگاتے ہیں
اللہ جانے کتنے فورم میں آگ لگانے کا کام کررہے ہیں ،،
نام نہیں لونگا خود دیکھ لیں۔
ان کا مطلب تھا عسکری۔ تاہم اب اور کیا کہوں ان صاحب کو، پردہ اٹھ جائے گامحترم ایکس بوائے صاحب
آور اردو پر آپ کو کون کون سا رکن اردو محفل دکھا ۔۔۔
آپ بھی دو چار چھ فورمز پر رکنیت حاصل کر لیں ۔ کوئی پابندی نہیں اس عمل پر ۔۔
لیکن اراکین اردو محفل پر ایسے الزامات لگانا کوئی بہتر عمل نہیں ۔
آپ بھی کسی دوسرے نام سے آور اردو پر موجود ہیں ۔۔۔ ۔؟
کن صاحب کو؟ان کا مطلب تھا عسکری۔ تاہم اب اور کیا کہوں ان صاحب کو، پردہ اٹھ جائے گا
جن صاحب نے دوسرے فورم کا لنک دیا تھا انسان کا طرزِ تحریر سب کچھ بول دیتا ہے چاہے پسند کے موضوعات بدل بھی دیئے جائیںکن صاحب کو؟
کیونکہ پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کے لیئے اسرائیل کی فنڈنگ بذریعہ امریکہ ان " دہشت گردوں" تک پہنچتی ہے ۔ہم ہر برے شخص کو یہود و نصاریٰ کا ایجنٹ قرار دینے پر کیوں تلے رہتے ہیں؟
ویسے آپ ہنود بھول گئے۔
آپ اور آپ کے مؤقف کے حامی جو کچھ سیاسی ، مذہبی اور تاریخی پرچے لکھیں،پوسٹ کریں اور بات کو ربڑ بنائے کیا وہ بھی فروغ اردو ہوتا ہے؟یہ فورم پروپیگنڈا ہاؤس نہیں ہے۔ اس فورم کا مقصد اردو کا فروغ ہے۔ اس کا مقصد تصویری اردو کے ڈھیر لگانا بھی نہیں ہے۔ اب اگر کوئی اتنا ویلا ہے کہ سارے چہیتوں کے کالم لوگوں کو پڑھوانا چاہے تو اس کے لیے اپنا بلاگ شروع فرمائے۔ ایک ہی موضوع پر ایک ہی طرح کی پوسٹ کرنے کو ذرا مہذب زبان میں اسپیمنگ کہتے ہیں۔ اس لیے یہ تو اب ہر اس دھاگے پر ہوگا جہاں یہ تماشا چل رہا ہے۔
بُھس میں چنگاری ڈال کر "محترم" غائب بھی ہو گئے، اب پانی میں مدھانی چلتی رہے گی۔ پس نوشت: "آپ اور آپ کے مؤقف کے حامی" افراد کی طرف سے سیاست، مذہب اور تاریخ کے موضوع پر کتنے دھاگے شروع کئے گئے ہیں؟آپ اور آپ کے مؤقف کے حامی جو کچھ سیاسی ، مذہبی اور تاریخی پرچے لکھیں،پوسٹ کریں اور بات کو ربڑ بنائے کیا وہ بھی فروغ اردو ہوتا ہے؟
پھریہ مختلف لوگوں کا ایک جیسا مؤقف کیا معنی رکھےگا؟ مطلب بہت سو کا موقف ایک جیسا ہوتا ہے۔۔۔ ان کا لہجہ بھی ایک جیسا۔ تو کیا ان سب کو ایک شخص مان لیاجائے۔نہیں نا۔جن صاحب نے دوسرے فورم کا لنک دیا تھا انسان کا طرزِ تحریر سب کچھ بول دیتا ہے چاہے پسند کے موضوعات بدل بھی دیئے جائیں
موقف کی بات نہیں، جب ایک رکن دس یا پندرہ ہزار پوسٹس کر چکا ہو تو اس کے طرزِ تحریر کا اکثر لوگوں کو اندازہ ہو چکا ہوتا ہے۔ پھر وہ اچانک محفل سے نکل جائے، چند دن بعد ایک اور بندہ عین اسی کی طرزِ تحریر اپنا لے، تو شک تو ہوگا ہی ناپھریہ مختلف لوگوں کا ایک جیسا مؤقف کیا معنی رکھےگا؟ مطلب بہت سو کا موقف ایک جیسا ہوتا ہے۔۔۔ ان کا لہجہ بھی ایک جیسا۔ تو کیا ان سب کو ایک شخص مان لیاجائے۔نہیں نا۔
وہ تو ان دھاگوں پر آپ کی تشریف آوری واضح اعلان کر رہی ہے اس بات کاگننے میں ٹائم لگے گا۔ اور یہاں بہت کمی ہے۔۔۔
الحمدللہمحترم ایکس بوائے صاحب
آور اردو پر آپ کو کون کون سا رکن اردو محفل دکھا ۔۔۔
آپ بھی دو چار چھ فورمز پر رکنیت حاصل کر لیں ۔ کوئی پابندی نہیں اس عمل پر ۔۔
لیکن اراکین اردو محفل پر ایسے الزامات لگانا کوئی بہتر عمل نہیں ۔
آپ بھی کسی دوسرے نام سے آور اردو پر موجود ہیں ۔۔۔ ۔؟
Quote of the month rather year!اگر وہ مسلمان تھا تو زیادہ سے زیادہ یہ فتوی لگایا جا سکتا ہے کہ وہ گناہ گار ہے، اس نے بے گناہ مسلمانوں کو قتل کیا ہے، تو کیا گناہ گار ہونا شہادت کے مرتبے پر فائز ہونے میں کوئی مانع ہے؟
ماں صدقے آپ پرچے کیا کتابیں لکھیں. آپ کا مکھڑا مجھے آج سات برس بعد پہلی بار اس سپیم موضوع پر کیوں دکھ رہا ہے پہلے آپ کہاں تھے؟ لکھنے کی باری آتی ہے تو میا کیوں مر جاتی ہے، لکھیں نا جو اندر بھانبھڑ ہیں ایک ہی بار اگلیں تاکہ عوام کی تو خلاصی ہو. یہ کیا کوئی ڈرامہ کھڑا ہوتا ہے تو پیچش لگ جاتے ہیں . ابھی ایک لنک پیسٹا، پھر آدھے گھنٹے بعد حاجت ہو گئی تو نواں دھاگہ شروع کر لیا. پھر اگلی جگہ... مچانے چل پڑے. اور ہر لنک پیسٹ کر منہ میں گھنگھیاں ڈال کر بس غیر متفق کے پھندنے لگاتے جانا، تو اس کا کیا مطلب ہوا؟ پروپیگنڈا اسپیمنگ. اتنی ہی مشہوری کرنی ہے چہیتوں کی تو بلاگ بنائیں تبصرے بند کر کے جو مرضی پوسٹیں. پر نہیں ادھر آگ نہیں لگے گی نا. اپنا مقصد تو چوانتی لگانا، دیکھا عوام ٹکریں مارنے لگ گئی تو پھر اگلے سفر پر. اور یہ سب دین کی خدمت. سبحان اللہ، کیا سپرٹ ہے.آپ اور آپ کے مؤقف کے حامی جو کچھ سیاسی ، مذہبی اور تاریخی پرچے لکھیں،پوسٹ کریں اور بات کو ربڑ بنائے کیا وہ بھی فروغ اردو ہوتا ہے؟