قیصرانی بھائی ۔۔ میرے خیال میں ان "محترم" نے تو بھس کا ڈڈھیر لا کر رکھا تھا۔چنگاریاں تو اس کے بعد ڈالی گئیں۔بُھس میں چنگاری ڈال کر "محترم" غائب بھی ہو گئے، اب پانی میں مدھانی چلتی رہے گی۔ پس نوشت: "آپ اور آپ کے مؤقف کے حامی" افراد کی طرف سے سیاست، مذہب اور تاریخ کے موضوع پر کتنے دھاگے شروع کئے گئے ہیں؟
ہیں کواکب کچھ، نظر آتے ہیں کچھ۔ چہرے بدل بدل کر یہ لوگ کبھی بھس لاتے ہیں اور کبھی چنگاریاں