پاکستان آرمی اور الیکشن

منصور مکرم

محفلین
یارا جو کرتا ہے تو آرمی کے سائے تلے کرئے گا۔ یہ بڑے بڑے جرنیلوں سے تعلقات و رشتہ داریاں اور انکے ساتھ کاروباری شراکت کس دن کیلئے ہیں۔
 

اشفاق احمد

محفلین
پھر بھی سیاسی لوگ فوج مخالف ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سارا کام بھی انہی کے ذریعے
کسی اور پر اعتبار بھی نہیں
 

arifkarim

معطل
ویسے گل شرم والی ہے کہ حالات اتنے خراب ہیں کہ آرمی کی زیر نگرانی الیکشن کرانے پڑ رہے ہیں کیا پیغام جائے گاجی عالمی برادری کو:)
ویسے اک کام اگر کردیا جائے تو لاکھوں کا ایک کام ہو کہ یہ پولیس کو سرے سے ختم کر دیا جائے اور پھر ضرورت کے مطابق نئے سرے پولیس کا محکمہ تشکیل دیا جائے:cool:
الیکشن فوج ہی کو کروانے چاہئیں پاکستان جیسے ممالک میں۔ شہریوں کا تو کوئی بھروسہ نہیں کس کس طریقے سے دھاندلی کر کے اپنی مند پسند سیاسی جماعت کو جتوا دیں۔ فوج کم از کم غیر جانبدار یعنی قوم پرست تو ہوگی۔ ہماری زیادہ تر جماعتیں تو برادری پرستی، زبان پرستی، اور علاقہ پرستی سے باہر ہی نہیں آتیں۔ پہلے ہم ایک قوم بن جائیں، اسکے بعد الیکشن کیلئے فوج کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ جہاں تک پولیس کا سوال ہے تو اسکے لئے سارا پولیس کلچر تبدیل کرنے کی ضرورت ہے۔یہ ایک دو کرپٹ پولیس والوں کے ٹراسفر سے کرپٹ نظام پولیس ختم نہیں ہو سکتا!
 

عسکری

معطل
2_201305051248456378.jpg
 
یار کوئی ایم کیو ایم کے جوانوں کی ڈیپلائننٹ بھی دکھا دے۔ ویسے یہ جوان کوئیک رسپانس تو اس وقت کر سکیں گے نا جب کوئی واقعی گڑ بڑ ہو گی اگر پرسکون ماحول میں بھیا لوگ ٹھپے پر ٹھپا لگاتے رہیں گے تو ان غریب جوانوں کو پتہ کیا لگنا ہے؟
 

عسکری

معطل
یار کوئی ایم کیو ایم کے جوانوں کی ڈیپلائننٹ بھی دکھا دے۔ ویسے یہ جوان کوئیک رسپانس تو اس وقت کر سکیں گے نا جب کوئی واقعی گڑ بڑ ہو گی اگر پرسکون ماحول میں بھیا لوگ ٹھپے پر ٹھپا لگاتے رہیں گے تو ان غریب جوانوں کو پتہ کیا لگنا ہے؟
یہ فوج کا کام نہیں ہے فوج باہر ہو گی یہ اپنے سویلینز سے پوچھیں وہ اندر کیا کریں گے فوج کا کام امن امان اور پر امن انتخابات ہیں نا کہ دھاندلیاں روکنا اندر جا کر
 
Top