پاکستان آرمی اور الیکشن

عسکری

معطل
1368186076-polling-staff-carry-polling-material-for-upcoming-election_2038387.jpg
 
فوج کی ہر نقل و حرکت کی نشرو اشاعت کا کام کیا ایک بیچارے عسکری کے ناتواں کاندھوں پر ہے؟؟؟؟:)

بہت خوب تصاویر ہیں
آنٹی جی۔جس طرح "فواد صاحب" امریکہ کی نمائندگی کرتے ہیں محفل پر اسی طرح عسکری بھائی پاک آرمی کی:rolleyes:
 
یہ فوج کا کام نہیں ہے فوج باہر ہو گی یہ اپنے سویلینز سے پوچھیں وہ اندر کیا کریں گے فوج کا کام امن امان اور پر امن انتخابات ہیں نا کہ دھاندلیاں روکنا اندر جا کر
یہ اپنے سویلینز سے پوچھیں؟ یار عسکری تھاڈا طرز تخاطب تو ایسا ہے کہ یوں لگتا ہے کہ جیسا کہ کوئی جنزل اپنے اونچی مسند سے خطاب کر رہا ہو۔ چندا سارے فوجی اپنی نوجوانی تک سولینز ہی ہوتے ہیں تو بنیاد تو تمہارے فوجیوں کی بھی سولینز سے ہی اٹھی ہے نا۔
دوسری بات میرا ہدف آرمی کے وہ سوکھے جوان نہیں تھے جو اپنے وزن سے بھاری گنز اٹھا کر پولنگ اسٹیشن کے باہر چوکیداری کے فرائض انجام دیں گے بلکہ ایم کیو ایم تھی جن کے مزید سوکھے سڑے کارکنان ٹھپہ مافیا کا کردار ادا کرنے کل جا رہے ہیں ، یہ آپ بلاوجہ ہی ٹینک کی بیرل پر بیٹھ کر گولہ باری کرنے لگے
تیسری بات اطلاعا عرض کہ آپ کے نزدیک جو فوج کا کام نہیں ہے وہی کام کل فوج کرنے جارہی ہے۔امید ہے کہ پولنگ اسٹیشنز پر ایک سولین سترہ گریڈ کے اسکول ماسٹر جو کہ تازہ بہ تازہ پریزائنڈنگ افسر اور مجسٹریٹ دوجہ اول بنا ہے کہ ماتحت کام کر کہ ان فوجیوں کی فوجیگی متاثر نہیں ہوگی
5-10-2013_145927_1.gif
 

عسکری

معطل
آپ ہمیں کوئی عسکری اطلاع دیتے ہیں تو ہم نے مایوس ہو کر دھاگے کھولنا چھوڑ دیا۔۔۔ ۔ :( مثلا آپ سے اس فوجی کے بارے میں پوچھا۔۔۔ ۔۔ :'(
وہ پاکستان آرمی کی دسویں کور کی 111 انفنٹری برگیڈ کے ان جوانوں میں سے ہے جنہوں نے سی کیو بی ٹریننگ پاس کی ہے اور ماڈرنائزڈ گئیر جنہیں ہینڈ اوور کیا جا چکا ہے ۔
 

محمد امین

لائبریرین
وہ پاکستان آرمی کی دسویں کور کی 111 انفنٹری برگیڈ کے ان جوانوں میں سے ہے جنہوں نے سی کیو بی ٹریننگ پاس کی ہے اور ماڈرنائزڈ گئیر جنہیں ہینڈ اوور کیا جا چکا ہے ۔

گریٹ۔۔ بہت خؤش آئند بات ہے کہ انفنٹری کے جوانوں کو بھی غیر روایتی کلوز کوارٹر بیٹل کی تربیت دی جا رہی ہے۔۔۔
 
Top