نیرنگ خیال
لائبریرین
اور رات والا میچ بیان کرتی یہ تصویر
آپ نے ہاتھوں میں چوڑیاں پہن رکھی ہیں کیا؟شمشاد بھائی برائے مہربانی ورلڈ کپ کے لیے دھاگہ کھول دیں تاکہ تبصرے شروع ہوسکیں۔
شمشاد بھائی ہی کھولتے آئے ہیں سو ان کو ہی کھولنے کا کہا۔ میں ان کا حق نہیں مارنا چاہتا۔آپ نے ہاتھوں میں چوڑیاں پہن رکھی ہیں کیا؟
چوڑیاں بھی پہن رکھی ہوں تب بھی دھاگہ کھولا جا سکتا ہے۔آپ نے ہاتھوں میں چوڑیاں پہن رکھی ہیں کیا؟