پاکستان اور افغانستان شارجہ میں

شمشاد

لائبریرین
آج سے شارجہ میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان 3 ٹی20 میچوں کی سیریز شروع ہو رہی ہے۔
آج پہلا میچ ہے، دوسرا 26 مارچ اور تیسرا 27 مارچ کو کھیلا جائے گا۔
پاکستانی ٹیم کو شاداب خان کی کپتانی کا شرف حاصل ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستانی ٹیم مندرجہ ذیل کھلاڑیوں پر مشتمل ہے :

1) صائم ایوب
2) محمد حارث
3) عبد اللہ شفیق
4) طیب طاہر
5) شاداب خان (کیپٹن)
6) اعظم خان (وکٹ کیپر)
7) فہیم اشرف
8) عماد وسیم
9) نسیم شاہ
10) زمان خان
11) احسان اللہ
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستانی ٹیم کی انتہائی ناقص کارکردگی۔
20 اوور میں 9 کھلاڑیوں کے نقصان پر صرف 92 اسکور بنا سکی۔
 

شمشاد

لائبریرین
افغانستان نے آج تک پاکستان کو کسی بین الاقوامی میچ میں نہیں ہرایا، لیکن لگتا ہے آج یہ ریکاڑد ٹوٹ جائے گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
15 اوور ہو گئے ہیں۔ ابھی تک تک پاکستانی گیند بازوں نے افغانستان کی ٹیم کو قابو میں رکھا ہوا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
آج پاک افغان سیریز کا دوسرا میچ شارجہ میں کھیلا جا رہا ہے۔
کیا آج بھی وہی حال ہو گا جو پہلے میچ میں ہوا تھا،
پہلا اوور
صفر اسکور
دو کھلاڑی آؤٹ
 

شمشاد

لائبریرین
20 کے مجموعی اسکور پر تیسری وکٹ بھی گئی۔
Mohammad Haris c †Rahmanullah Gurbaz b Naveen-ul-Haq 15 (9b 2x4 1x6) SR: 166.66
 

شمشاد

لائبریرین
60 کے مجموعی اسکور پر چوتھی وکٹ گر گئی۔
Tayyab Tahir c Azmatullah Omarzai b Karim Janat 13 (23b 0x4 0x6) SR: 56.52
 

شمشاد

لائبریرین
63 کے مجموعی اسکور پر 5ویں وکٹ گر گئی۔
Azam Khan lbw b Rashid Khan 1 (4b 0x4 0x6) SR: 25

اعظم خان اس اننگ میں بھی ناکام۔
 

شمشاد

لائبریرین
اچھا ہی اسکور بنا لیا ہے۔
عماد نے 57 گیندوں پر 64 اسکور بنائے اور ناٹ آؤٹ رہا۔
 

فاخر

محفلین
63 کے مجموعی اسکور پر 5ویں وکٹ گر گئی۔
Azam Khan lbw b Rashid Khan 1 (4b 0x4 0x6) SR: 25

اعظم خان اس اننگ میں بھی ناکام۔
پی ایس ایل میں تو خوب تابڑ توڑ بیٹنگ کی انہوں نے 😊
کل ملا کر نئے پی ایس ایل کے کھلاڑیوں کے کھلانے کا یہ تجربہ نہایت ہی تلخ ثابت ہوا 😐
اسی طرح احسان اللہ کی بالنگ بھی پھیکی ثابت ہوئی۔۔
صائم ایوب نے بھی پی ایس ایل میں خوب پھینٹیں لگائی تھیں۔ دونوں میچ میں توقع کے خلاف کارکردگی رہی۔
اور چچا افتخار تو نمائشی میچ کے بعد اپنی لے، تال اور دھن میں نظر ہی نہیں آئے ۔ وہاب ریاض کی پیشین گوئی آخر سچ ہی ثابت ہوئی۔
اور...... بیچارے نسیم شاہ بڑی ٹیموں کیخلاف اچھی کارکردگی سر انجام دیتے ہیں۔ اس لئے اس سیریز میں ناقص کارکردگی قابل سہو ہے۔ 😂😂
 
Top