پاکستان اور انڈیا کے درمیان کھیلے جانے والے سیمی فائنل کا اسکور بورڈ

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

میم نون

محفلین
4_clr_e0.gif

آفریدی کا چوکا
 
شمشاد

لائبریرین
ضرورت اوسط بہت بڑھ گئی ہے۔ ان کو ابھی بیٹنگ پاور پلے لے لینا چاہیے تا کہ کچھ چوکے چھکے لگا کر دباؤ کم کر سکیں۔

ہندوستان کی فیلڈنگ اور باؤلنگ بہت کامیاب جا رہی ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
ٹیم|اوور|مجموعی اسکور|آؤٹ|اوسط فی اوور|ضرورت اوسط فی اوور|جیتنے کے لیے اسکور کی ضرورت
پاکستان|38|163|چھ|28۔4|16۔8|98

انڈیا کے یہاں 189 اسکور تھے اور ان کے پانچ کھلاڑی آؤٹ تھے۔
 
شمشاد

لائبریرین
ٹیم|اوور|مجموعی اسکور|آؤٹ|اوسط فی اوور|ضرورت اوسط فی اوور|جیتنے کے لیے اسکور کی ضرورت
پاکستان|39|168|چھ|30۔4|45۔8|93

مصباح بہت آہستہ کھیل رہا ہے۔ 42 گیندوں پر صرف 17 اسکور حاصل کیئے ہیں۔

اس میچ میں انڈیا کے باؤلر تو وائیڈ اور نو بال دینا ہی بھول گئے ہیں۔

انڈیا کے یہاں 195 اسکور تھے اور ان کے پانچ کھلاڑی آؤٹ تھے۔
 
شمشاد

لائبریرین
ٹیم|اوور|مجموعی اسکور|آؤٹ|اوسط فی اوور|ضرورت اوسط فی اوور|جیتنے کے لیے اسکور کی ضرورت
پاکستان|40|177|چھ|42۔4|40۔8|84

انڈیا کے یہاں 200 اسکور تھے اور ان کے پانچ کھلاڑی آؤٹ تھے۔
 
میم نون

محفلین
آفریدی بڑی مشکل سے آؤٹ ہوتے ہوتے بچا :eek:
کیچ تھا جو کہ زمین پر لگ گیا۔

(سمجھ نہیں آئی آفریدی تھا یا مصباح، نیٹ پرابلم کر رہا ہے)
 
شمشاد

لائبریرین
ٹیم|اوور|مجموعی اسکور|آؤٹ|اوسط فی اوور|ضرورت اوسط فی اوور|جیتنے کے لیے اسکور کی ضرورت
پاکستان|41|181|چھ|41۔4|88۔8|80

انڈیا کے یہاں 203 اسکور تھے اور ان کے پانچ کھلاڑی آؤٹ تھے۔
 
شمشاد

لائبریرین
مصباح کو کوئی سمجھائے کہ یہ ٹیسٹ میچ کا پانچواں دن نہیں ہے کہ اس کو کھینچ کھانچ کر میچ برابری پر ختم کرنا ہے۔

ارے بھائی یہ ورلڈ کپ کا ایک روزہ سیمی فائنل ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
بیوقوفی کی حد ہوتی ہے۔ بیٹنگ پاور پلے بھی نہیں لیا، اب کیا عمر گل کے لیے پاور پلے لینا ہے۔

پاکستانی ٹیم کی
باؤلنگ ناکام
فیلڈنگ ناکام
اور اب بیٹنگ ناکام
 
شمشاد

لائبریرین
ٹیم|اوور|مجموعی اسکور|آؤٹ|اوسط فی اوور|ضرورت اوسط فی اوور|جیتنے کے لیے اسکور کی ضرورت
پاکستان|42|184|سات|38۔4|62۔9|77

آفریدی کے بعد اب وہاب ریاض میدان میں۔

انڈیا کے یہاں 205 اسکور تھے اور ان کے چھ کھلاڑی آؤٹ تھے۔
 
میم نون

محفلین
ایک تو نیٹ پرابلم کر رہا ہے دوسرا انڈین تماشائی اتنا شور مچا رہے ہیں کہ کچھ سمج نہیں آرہا
 
عثمان

محفلین
بات لے دے کر وہیں کیچز پر آ گئی۔ کیچز ونز میچز۔ چھ کیچ چھوڑ کر یہی کچھ ہونا تھا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top