پاکستان اور انڈیا کے درمیان کھیلے جانے والے سیمی فائنل کا اسکور بورڈ

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
ٹیم|اوور|مجموعی اسکور|آؤٹ|اوسط فی اوور|ضرورت اوسط فی اوور|جیتنے کے لیے اسکور کی ضرورت
پاکستان|43|192|سات|46۔4|85۔9|69

انڈیا کے یہاں 207 اسکور تھے اور ان کے چھ کھلاڑی آؤٹ تھے۔
 
میم نون

محفلین
4_clr_e0.gif

اور یہ مصباح کا ایک چوکا
 
شمشاد

لائبریرین
ٹیم|اوور|مجموعی اسکور|آؤٹ|اوسط فی اوور|ضرورت اوسط فی اوور|جیتنے کے لیے اسکور کی ضرورت
پاکستان|44|199|سات|52۔4|33۔10|62

انڈیا کے یہاں 213 اسکور تھے اور ان کے چھ کھلاڑی آؤٹ تھے۔
 
شمشاد

لائبریرین
وہاب ریاض آؤٹ

اب تو سو فیصد میچ انڈیا کے حق میں ہے۔

نہرہ کا تو یہ وکٹ میڈآن اوور ہو گا۔
 
شمشاد

لائبریرین
ٹیم|اوور|مجموعی اسکور|آؤٹ|اوسط فی اوور|ضرورت اوسط فی اوور|جیتنے کے لیے اسکور کی ضرورت
پاکستان|45|200|آٹھ|44۔4|20۔12|61

انڈیا کے یہاں 221 اسکور تھے اور ان کے چھ کھلاڑی آؤٹ تھے۔
 
عثمان

محفلین
دس کھلاڑی آؤٹ پر بھی جیتے گا۔۔ لیکن صرف خواب میں ۔۔
لہذا میں تو دوبارہ سونے چلا۔۔
آخری مبصر دھاگہ مقفل کرکے آئے۔:rolleyes:
 
شمشاد

لائبریرین
وہی بات ہوئی، اب عمر گل آیا ہے تو بیٹنگ پاور پلے لیا ہے۔ بلکہ اب تو بیٹنگ پاور پلے لینا مجبوری تھی۔

سب کچھ ناکام ہونے کے ساتھ ساتھ پلاننگ بھی ناکام۔
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
یہاں سارے غصے میں ہیں لیکن مجھے کوئی ٹینشن نہیں کیونکہ میں نے پہلے ہی سوچ لیا تھا میچ کو میچ ہی سمجھنا ہے جنگ نہیں اس لیے میں پُر سکون ہوں اللہ بہت کرے گا
 
شمشاد

لائبریرین
ٹیم|اوور|مجموعی اسکور|آؤٹ|اوسط فی اوور|ضرورت اوسط فی اوور|جیتنے کے لیے اسکور کی ضرورت
پاکستان|46|208|آٹھ|52۔4|25۔13|53

انڈیا کے یہاں 235 اسکور تھے اور ان کے چھ کھلاڑی آؤٹ تھے۔
 
عثمان

محفلین
ٹنڈولکر نے پہلا کیچ چھوٹنے کے بعد 60 رنز اضافی بنائے۔ اور دیکھ لیں ۔۔ وہی گلے پڑ گئے۔
 
شمشاد

لائبریرین
یہاں سارے غصے میں ہیں لیکن مجھے کوئی ٹینشن نہیں کیونکہ میں نے پہلے ہی سوچ لیا تھا میچ کو میچ ہی سمجھنا ہے جنگ نہیں اس لیے میں پُر سکون ہوں اللہ بہت کرے گا

لڑ کر ہارتے تو مجھے بھی افسوس نہ ہوتا۔

ٹیم کا ہر شعبہ ناکام ثابت ہوا ہے۔

یہ تو بُری سے بُری ٹیم بھی ایسا نہیں کرئے گی کہ وقت پر بیٹنگ پاور پلے نہ لے، جو انہوں نے کیا ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top