فرحان دانش
محفلین
پاکستان نے چائے کے وقفے تک 212 رنز بنائے ہیں اور اس کے چار کھلاڑی آؤٹ ہیں۔ مصباح الحق 19 اور اسد شفیق 4 رنز پر ناٹ آوٹ ہیں۔
اب 26 پر تین آؤٹ ہو گئے ہیں۔ تینوں وکٹیں عمر گل نے لی ہیں۔ ابھی سپنرز کی کاروائی شروع نہیں ہوئی ہے۔ مزا آ رہا ہے انگلینڈ کی یہ درگت بنتے دیکھ کر۔![]()
بس پھر آپ پارٹی دے رہے ہیں پاکستان کی جیت پر![]()
جی، نان حلیم بانٹیں گے۔
اب چار آؤٹ ہو گئے ہیں۔![]()