پاکستان اور انگلینڈ امارات میں آمنے سامنے

شمشاد

لائبریرین
عنوان تبدیل کر دیا ہے۔

کھانے کے وقفے کے بعد کھیل شروع ہو چکا ہے۔

پاکستان 79 اسکور دو وکٹوں کے نقصان پر۔

آج کے کھیل میں 33 اوور ہو چکے ہیں اور ابھی 57 اوور باقی ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
مصباح الحق اور اسد شفیق نے ذمہ داری سے کھیل کو آگے بڑھایا۔

چائے کے وقفے تک 177 پر چار ہی آؤٹ ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
243 پر چھ آؤٹ ہیں۔
مصباح صحیح معنوں میں کپتانی اننگ کھیل رہا ہے۔
اس کا انفرادی اسکور 70 ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
243 پر ہی ساتویں وکٹ گر گئی۔ آج کا کھیل ختم ہونے میں صرف پانچ گیندیں باقی ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
پہلے دن کے اختتام پر پاکستان نے 256 اسکور بنائے جبکہ اس کے 7 کھلاڑی آؤٹ ہوئے۔

آخری اوور میں مصباح نے دو چھکے لگائے۔ اس کا انفرادی اسکور 83 ہے۔

آج کے لیے اتنا ہی۔ ملتے ہیں پھر کل۔ اللہ حافظ۔
 

شمشاد

لائبریرین
آج دوسرے دن پاکستان نے اپنی اننگ 256 سات کھلاڑی آؤٹ پر شروع کی اور صرف ایک اسکور کے عوض مزید تین وکٹیں گنوا دیں۔
پاکستان 257 اسکور تمام کھلاڑی آؤٹ

انگلینڈ کا اسکور اس وقت 40 ہے اور اس کا ایک کھلاڑی آؤٹ ہو چکا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
انگلینڈ والے پہلے میچ کی کسر نکالیں گے۔

117 پر ایک ہی آؤٹ ہے۔
Trott تو نصف سنچری کر چکا ہے۔ Cook کی بھی نصف سنچری ہونے والی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
آخرکار سعید اجمل کا جادو چل ہی گیا۔ انگلینڈ کے تین کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔

انگلینڈ کا پہلی اننگ کا اسکور 207 پر پانچ آؤٹ۔
 
Top