پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

شیزان

لائبریرین
تمام پاکستانیوں کو بہت بہت مبارک ہو۔
مجھے میچ کی سب سے بری بات نوجوت سنگھ سدھو کی تعصب سے بھرپور کمنٹری لگی
 

شیزان

لائبریرین
درست فرمایا۔۔ روی شاستری بھی ایسی ہی کمنٹری کرتے ہیں۔۔
خیر کل میں نے انگلش کمنٹری کو بہت زیادہ مس کیا
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
تمام پاکستانیوں کو بہت بہت مبارک ہو۔
مجھے میچ کی سب سے بری بات نوجوت سنگھ سدھو کی تعصب سے بھرپور کمنٹری لگی
کیا ہواتھا سدھونے کہا کہامیں توپی ٹی وی سپوٹ دیکھتاہوں اگرمجبوری ہوتوانڈین چینل دیکھتاہوں مجھے بھی بتائیں کیا کہااس نے
 

شیزان

لائبریرین
کیا ہواتھا سدھونے کہا کہامیں توپی ٹی وی سپوٹ دیکھتاہوں اگرمجبوری ہوتوانڈین چینل دیکھتاہوں مجھے بھی بتائیں کیا کہااس نے
پی ٹی وی پر دیکھاکریں نامیچ

اب لفظ بہ لفظ کیا بتاؤں۔۔ بس بہت ہی بائیسڈ قسم کا آدمی ہے۔۔ اس کی کمنٹری سن کر ہی شدید غصہ آ جاتا ہے
اور پی ٹی وی پر اس لئے نہیں دیکھا کہ ہمارے کیبل والوں نے پی ٹی وی اسپورٹس کو آخرڑی نمبرز پر رکھا ہوا ہے۔۔ جو کلیئر نہیں ہوتا۔۔ اس لئے اسٹار اسپورٹس پر ہی دیکھا
 

شمشاد

لائبریرین
فیس بُک پر دو تصاویر گردش کر رہی ہیں۔ مزے کی ہیں۔ ایک تو یہ ہے :

545549_385153644910617_346491410_n.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
آج پاکستان اور بھارت کی موجودہ سیریز کا دوسرا ٹی20 میچ بھارت کے شہر احمد آباد میں کھیلا جائے گا۔

میچ شروع میں تقریباً 45 منٹ باقی ہیں۔

اردو محفل کے محسن وقار علی اور خرم شہزاد خرم اپنی اپنی نشتیں سنبھال لیں۔

(میں تو میچ دیکھنے جا رہا ہوں۔)
 

شمشاد

لائبریرین
دو میچوں کی ٹی20 سیریز میں پاکستان کو بنگلور میں میچ جیت کر 0-1 کی برتری حاصل ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بھارت کو کھیلنے کی دعوت دی ہے۔

بنگلور میں بھی پاکستان نے ٹاس جیت کر بھارت کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی تھی۔
 

شمشاد

لائبریرین
جدیجہ نے آخری اوور میں چھکا کھا کر میچ ہروایا تھا۔ اس کی سزا یہ کہ اس میچ میں اسے باہر بٹھا دیا ہے۔ اس کی جگہ اشون کو لایا گیا ہے۔
 
Top