عرفان کی اچھی گیند لیکن ایک رنز کا بنا لیاگیا
خرم شہزاد خرم لائبریرین دسمبر 28، 2012 #422 دوسری گیند روک لی اور تیسری گیند پر گلی اور پوائنٹ کے درمیان سے چار رنز کے لیے
خرم شہزاد خرم لائبریرین دسمبر 28، 2012 #423 عرفان کا ایک اور اچھا بال۔ اور بہت اچھی رننگ رن آؤٹ ہونے کا چانس لیکن وکٹ کو گیند نا لگ سکی
خرم شہزاد خرم لائبریرین دسمبر 28، 2012 #424 ایک اور سنگل اس کے ساتھ ہی پہلے اوور میں 7 اسکور بن گے ہیں
خرم شہزاد خرم لائبریرین دسمبر 28، 2012 #425 دوسرے اوور کے لیے سہیل تنور آئے ہیں اور گوتم گھمبیر نے چار رنز سے ان کا استقبال کیا
خرم شہزاد خرم لائبریرین دسمبر 28، 2012 #427 رہانا کا ایک اچھا شاٹ جس کو روکنے کی کوشش کی گئی لیکن کوئی بھی نا روک سکا
خرم شہزاد خرم لائبریرین دسمبر 28، 2012 #430 آخری گیند پر سنگل کے ساتھ ہی اس اوور میں دس رنز بنے ہیں 2 اوور میں 17 اسکور اور کوئی آؤٹ نہیں
خرم شہزاد خرم لائبریرین دسمبر 28، 2012 #431 بہت اچھی بولنگ محمد عرفان کی دو گیندوں پر کوئی رنز نا بن سکا
خرم شہزاد خرم لائبریرین دسمبر 28، 2012 #433 آج پھر کہیں بھی پاکستانی تماشائی نظر نہیں آ رہے ہیں ہر طرف انڈین تماشائی ہیں بس
خرم شہزاد خرم لائبریرین دسمبر 28، 2012 #435 عرفان کا ایک اچھا اوور ۔ اس اوور میں صرف تین رنز بنے ہیں اس کے ساتھ ہی 3 اوور 20 رنز کوئی آؤٹ نہیں
خرم شہزاد خرم لائبریرین دسمبر 28، 2012 #436 مجھے تو لگتا ہے اکیڈمی کی طرح محفل پر بھی میں اکیلا ہی میچ دیکھ رہا ہوں
خرم شہزاد خرم لائبریرین دسمبر 28، 2012 #437 سہیل تنویر کا اچھا بال آؤٹ سائیڈ ایچ لگا لیک بال تھرڈ مین کی جانب ایک رنز کے لیے
محمداحمد لائبریرین دسمبر 28، 2012 #438 خرم شہزاد خرم نے کہا: مجھے تو لگتا ہے اکیڈمی کی طرح محفل پر بھی میں اکیلا ہی میچ دیکھ رہا ہوں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہم تو آپ کی کمینٹری پڑھ رہے ہیں۔
خرم شہزاد خرم نے کہا: مجھے تو لگتا ہے اکیڈمی کی طرح محفل پر بھی میں اکیلا ہی میچ دیکھ رہا ہوں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہم تو آپ کی کمینٹری پڑھ رہے ہیں۔
خرم شہزاد خرم لائبریرین دسمبر 28، 2012 #439 رہانا کا بہت اچھا شاٹ فیلڈرز کے اوپر سے کھیل دیا چار رنز کے لیے
خرم شہزاد خرم لائبریرین دسمبر 28، 2012 #440 اگلی گیند پر سکیر لنگ کی جانب فلک کر کے چار رنز حاصل کیے رہانا نے چار گیندوں پر 10 سکور ہو گے ہیں تنویر کو
اگلی گیند پر سکیر لنگ کی جانب فلک کر کے چار رنز حاصل کیے رہانا نے چار گیندوں پر 10 سکور ہو گے ہیں تنویر کو