پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

ش

شہزاد احمد

مہمان
لگتا ہے وکٹ گرنے کا مرحلہ آن پہنچا ہے ۔۔۔ اب تو وکٹ گر جانی چاہیے ۔۔۔
 
ش

شہزاد احمد

مہمان
رائنا کی وکٹ تو کسی بھی وقت گر سکتی ہے ۔۔۔ ہم تو میچ نہیں دیکھ رہے ۔۔۔ لیکن امید ہے کہ سعید اجمل کو ایک اینڈ سے باؤلنگ ضرور دی گئی ہو گی ۔۔۔
 
Top