29پر 5 آؤٹ ہونے کے باوجود 227 رنز کر لینا بہت بڑا کارنامہ ہے اور جس طرح کی وکٹ ہے۔ اس لحاظ سے یہ اسکور بھی مشکل لگتے ہیںدھونی نے اپنی قریب المرگ ٹیم کو بہت اچھا سہارا دیا۔
واقعی تعریف بنتی ہے۔
29پر 5 آؤٹ ہونے کے باوجود 227 رنز کر لینا بہت بڑا کارنامہ ہے اور جس طرح کی وکٹ ہے۔ اس لحاظ سے یہ اسکور بھی مشکل لگتے ہیں
بات پہلی جانب اور دوسری جانب کی نہیں ہونی چاہے بات کھیل کی ہونی چاہے۔ وہ اچھا کھیلا ہے اس کی تعریف کرنی چاہے۔ اتنے مشکل وقت میں اتنا اچھا کھیلنا تعریف کے قابل ہی ہے۔ ہاں ہماری کمزوری تھی کہ مصباح نے کیچ نہیں لیا۔واقعی بھئی، اسی لیے تو ہم دوسری جانب کے ہوتے ہوئے بھی دھونی کی تعریف کر رہے ہیں۔
میں تو یہاں ہی تھا۔ اصل میں جب ٹی وی پر میچ دیکھتے ہیں تو آرام سے تبصرہ کر سکتے ہیں۔ لیکن آج میچ نیٹ پر ہی دیکھ رہا تھا اس لیے تبصرہ نہیں کر سکا اب میچ ختم ہوا ہے تو تبصرہ کر رہا ہوں
عرفان کے ساتھ مصباح نے ذیاتی کی ہے۔ جب عرفان زخمی ہو گیا تھا تو اس کو اوور نہیں دینے چاہے تھے۔ ملک نے 4 اوور میں 9 رنز دیے اس سے اوور کروا لیتا یا پھر جنید سے اس کا ایک اوور رہتا تھا اور دو عمر گل کے بھیآخر میں عرفان بھی تو زخمی ہو گیا تھا۔