عمر گل کی آگے پڑنے والی گیند کو گوتم نے بہت اچھے انداز مین کھیلا میڈآن کی جانب چھ رنز کے لیے
خرم شہزاد خرم لائبریرین دسمبر 25، 2012 #81 عمر گل کی آگے پڑنے والی گیند کو گوتم نے بہت اچھے انداز مین کھیلا میڈآن کی جانب چھ رنز کے لیے
خرم شہزاد خرم لائبریرین دسمبر 25، 2012 #83 آخری بال پر کوئی رنز نا بنا اس طرح اس اوور میں 13 اسکور بنے
خرم شہزاد خرم لائبریرین دسمبر 25، 2012 #86 اور اس طرح سعید اجمل گیند کروانے کے لیے آ گے ہیں۔ آفریدی کا تو کہیں نشان ہیں نہیں حالانکہ آفریدی کو ریڈین ہونے کا کہہ دیا تھا حفیظ نے ایک بال بیٹ اور دوسری پر ایک رنز
اور اس طرح سعید اجمل گیند کروانے کے لیے آ گے ہیں۔ آفریدی کا تو کہیں نشان ہیں نہیں حالانکہ آفریدی کو ریڈین ہونے کا کہہ دیا تھا حفیظ نے ایک بال بیٹ اور دوسری پر ایک رنز
خرم شہزاد خرم لائبریرین دسمبر 25، 2012 #88 آگے نکل کر مارنے کی کوشش لیکن اپنی مرضی سے نہیں کھیل سکے گیند فیلڈر کے ہاتھ میں ایک رنز کے لیے
خرم شہزاد خرم لائبریرین دسمبر 25، 2012 #92 سعید کے پہلے اوور میں 8 اسکور رہانا کا اجمل کو چھکا لگانا ثابت کرتا ہے کہ ڈیو فیکٹر کی وجہ سے سپن کرنا مشکل ہو رہا ہے
سعید کے پہلے اوور میں 8 اسکور رہانا کا اجمل کو چھکا لگانا ثابت کرتا ہے کہ ڈیو فیکٹر کی وجہ سے سپن کرنا مشکل ہو رہا ہے
خرم شہزاد خرم لائبریرین دسمبر 25، 2012 #93 اب آفریدی گیند کروانے آ گے ہیں پہلی گیند پر کوئی رنز نہیں بنا اور دوسری گیند پر ایک رنز بنا ہے
شمشاد لائبریرین دسمبر 25، 2012 #97 کیا بات ہے، ہماری فیلڈنگ اچھی نہیں یا پھر گیند باز گیندیں کرانی بھول گئے ہیں؟
خرم شہزاد خرم لائبریرین دسمبر 25، 2012 #99 آخری گیند پر ایک دفعہ پھر دو رنز ۔ رننگ کے دوران تھوڑے ہجکجائے لیکن تھرو ٹھیک نا آنے کی وجہ سے رنز مکمل کر لیے
آخری گیند پر ایک دفعہ پھر دو رنز ۔ رننگ کے دوران تھوڑے ہجکجائے لیکن تھرو ٹھیک نا آنے کی وجہ سے رنز مکمل کر لیے