پہلے چوکے کے بعد دو سنگل
خرم شہزاد خرم لائبریرین دسمبر 25، 2012 #122 رن آؤٹ کا چانس اور اس ط رح نظر تو آ رہا ہے کہ آؤٹ ہو گیا ہے
خرم شہزاد خرم لائبریرین دسمبر 25، 2012 #123 اور امپائیر کا فیصلہ آؤٹ ایک بار پھر میدان میں خاموشی چھا گئی
خرم شہزاد خرم لائبریرین دسمبر 25، 2012 #127 گوتم گھمبیر نے 41 گیندوں پر 43 اسکور کے 2 چوکے اور ایک چھکے کی مدد سے
خرم شہزاد خرم لائبریرین دسمبر 25، 2012 #135 عرفان کی پہلی کامیابی ایک ہی جگہ پر تیسری گیند کروائی جو بلے کے ساتھ لگتے ہوئے کامران اکمل کے ہاتھوں میں اس طرح انڈیا کا تیسرا کھلاڑی آؤٹ
عرفان کی پہلی کامیابی ایک ہی جگہ پر تیسری گیند کروائی جو بلے کے ساتھ لگتے ہوئے کامران اکمل کے ہاتھوں میں اس طرح انڈیا کا تیسرا کھلاڑی آؤٹ
خرم شہزاد خرم لائبریرین دسمبر 25، 2012 #138 14 اعشاریہ 4 اوور کے بعد پاکستان کی طرف سے پہلی اور ساتھ ہی دوسری وئیڈ
خرم شہزاد خرم لائبریرین دسمبر 25، 2012 #140 دو وائیڈ کے بعد ایک بہت اچھا باونس جو کامران نے بہت مشکل سے پکڑا