حفیظ نے اپنے 10 اوور مکمل کیے انہوں نے 29 رنز دے اور ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا
خرم شہزاد خرم لائبریرین جنوری 3، 2013 #1,281 حفیظ نے اپنے 10 اوور مکمل کیے انہوں نے 29 رنز دے اور ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا
خرم شہزاد خرم لائبریرین جنوری 3، 2013 #1,285 جنید خان نے کیچ کیا سعید اجمل کی گیند پر اور آؤٹ ہونے والے کھلاڑی ہیں جڈیجا
خرم شہزاد خرم لائبریرین جنوری 3، 2013 #1,290 میچ آف دی ڈلیوری کا خطاب ملا ہے اس گیند کو جس پر سعید اجمل نے کمار کو ایل بی ڈبلیو کیا ہے
شمشاد لائبریرین جنوری 3، 2013 #1,291 131 پر 8 آؤٹ ہو گئے ہیں۔ ابھی دس اوور سے زیادہ باقی ہے۔ پورے 50 اوور نہیں کھیل سکیں گے۔
شمشاد لائبریرین جنوری 3، 2013 #1,292 131 پر 8 آؤٹ ہو گئے ہیں۔ ابھی دس اوور سے زیادہ باقی ہے۔ پورے 50 اوور نہیں کھیل سکیں گے۔
خرم شہزاد خرم لائبریرین جنوری 3، 2013 #1,295 اس طرح سعید اجمل نے اپنا جادو جگا دیا ایک اور آؤٹ اسی طرح
خرم شہزاد خرم لائبریرین جنوری 3، 2013 #1,297 یہ میرے خیال میں ناٹ آؤٹ تھا لیگ سائیڈ کے باہر پچھ ہوئی ہے گیند
خرم شہزاد خرم لائبریرین جنوری 3، 2013 #1,298 چلیں اسی امپائیر نے پاکستان کے محمد یونس کا بھی غلط آؤٹ دیا تھا