سعید اجمل نے ایک اوور میں تین آؤٹ کیے ہیں
خرم شہزاد خرم لائبریرین جنوری 3، 2013 #1,305 عرفان نے چوکا کھانے کے بعد اگلی گیند سلو کروائی جو دھونی نے روک لی
خرم شہزاد خرم لائبریرین جنوری 3، 2013 #1,307 اگلی گیند دھونی کی تھائی پر لگی اور کوئی رنز نہیں بن سکا
خرم شہزاد خرم لائبریرین جنوری 3، 2013 #1,308 اگلی گیند پر سنگل لیے لیادھونی نے عرفان کے پاس چانس ہے وکٹ لینے کا
خرم شہزاد خرم لائبریرین جنوری 3، 2013 #1,310 عرفان کا اچھا یاکر لیکن وکٹ کو نہیں چھو سکا اس اوور میں عرفان کو 5 سکور پڑے ہیں
خرم شہزاد خرم لائبریرین جنوری 3، 2013 #1,314 دھونی سنگل لیے کر دوسری طرف چلے گے ہیں ایک گیند پر آؤٹ کرنے کا چانس ہے سعید اجمل کے پاس لگتا ہے کامیاب ہو جائے گے
دھونی سنگل لیے کر دوسری طرف چلے گے ہیں ایک گیند پر آؤٹ کرنے کا چانس ہے سعید اجمل کے پاس لگتا ہے کامیاب ہو جائے گے
خرم شہزاد خرم لائبریرین جنوری 3، 2013 #1,317 اور شرما نے بہت اچھے انداز سے کھیلا میر خیال ہے اب دھونی مارجن کو کم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں
شمشاد لائبریرین جنوری 3، 2013 #1,318 سعید اجمل کا اچھا اوور، صرف ایک اسکور دیا۔ بھارت 42 اوور 138 اسکور 9 آؤٹ
خرم شہزاد خرم لائبریرین جنوری 3، 2013 #1,320 شعیب ملک کی بہت اچھی کوشش کیچ کرنے کی اگر کیچ پکڑا جاتا تو اچھے کیچوں میں شمار ہوتا ۔ کیچ ڈراپ لیکن چوکا روک لیا ملک نے
شعیب ملک کی بہت اچھی کوشش کیچ کرنے کی اگر کیچ پکڑا جاتا تو اچھے کیچوں میں شمار ہوتا ۔ کیچ ڈراپ لیکن چوکا روک لیا ملک نے