خرم شہزاد خرم
لائبریرین
اس بارے میں سب کا کیا خیال ہے کہ انڈین بیٹنگ شروع ہونے سے پہلے ہی جناب نے کہہ دیا تھابات آپ کی درست ہے لیکن مجھے لگتا ہے پاکستانی کی بولنگ آج پھر کوئی کارنامہ دیکھائے گی۔ مجھے ایسا لگ رہا ہے کہ روز دھونی پر چار گیند باز کھیلنانے پر اعتراض ہوتا تھا اب بیٹنگ پر ہوگا