پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

حسان خان

لائبریرین
385253_247887808675209_218686047_n.jpg
 
میرے حساب سے پاکستان کو آخری میچ جان کر کے ہار جانا چاہیے۔
کیوں کہ اگر ایسا نہ ہوا تو انڈیا میں ٹھیک ٹھاک فسادات پھوٹ پڑیں گے۔
دھونی الیون کی تو خیر نہیں پھر۔
ہمارے یہاں تو صرف گالیوں پر اکتفا کیا جاتا ہے پر وہاں گھروں پر پتھراؤ، پرتشدد واقعات اور جانے کیا کیا ہوتا ہے۔
یہ ہے انڈیا کا طبلہ۔۔۔۔
tabla.jpg

یہ ہیں خرم شہزاد خرم اور محسن وقار علی
انہوں نے تو بجا دیا۔۔۔
انڈیا کا طبلہ۔۔۔۔
کیا ٹیم پاکستان بجا پائے گی۔۔۔
ٹیم انڈیا کا طبلہ۔۔۔۔:laugh:
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
میرے حساب سے پاکستان کو آخری میچ جان کر کے ہار جانا چاہیے۔
کیوں کہ اگر ایسا نہ ہوا تو انڈیا میں ٹھیک ٹھاک فسادات پھوٹ پڑیں گے۔
دھونی الیون کی تو خیر نہیں پھر۔
ہمارے یہاں تو صرف گالیوں پر اکتفا کیا جاتا ہے پر وہاں گھروں پر پتھراؤ، پرتشدد واقعات اور جانے کیا کیا ہوتا ہے۔
یہ ہے انڈیا کا طبلہ۔۔۔ ۔
tabla.jpg

یہ ہیں خرم شہزاد خرم اور محسن وقار علی
انہوں نے تو بجا دیا۔۔۔
انڈیا کا طبلہ۔۔۔ ۔
کیا ٹیم پاکستان بجا پائے گی۔۔۔
ٹیم انڈیا کا طبلہ۔۔۔ ۔:laugh:
نہیں جناب ہم دونوں میں سے کسی نے بھی انڈیا کا طبلہ نہیں بجایا ہم نے تو ان کی جیت پر ان کو مبارک باد بھی دی تھی ہم پر الزام ہے۔ وہ تو بس جیت کی خوشی میں تھوڑا سا دم دم کیا ہے۔ دما دم مست قلندر تو کیا ہی نہیں کیونکہ ہم سپورٹ میں ہیں:)
 

شمشاد

لائبریرین
ایکدفعہ پاکستان سےمیچ جیتنے پر انڈیا کی ٹیم وہاں اتنے انعامات ملے کہ ریکارڈ بنا دیا تھا۔ اور یہ صرف اور صرف پاکستان سے جیتنے پر دیئے گئے تھے۔ اگر کسی اور ٹیم سے جیٹے ہوتے تو اتنے انعامات نہ ملتے۔
انڈیا کی ہاکی ٹیم نے اس پر اعتراض بھی کیا تھا کہ ہم بھی جیت کر آتے ہیں، ہمیں تو کبھی اتنے انعام نہیں ملے۔
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
انڈیا کی ٹیم میں دو تبدیلیاں ہیں۔ عامر سہیل تو کہہ رہے ہیں کہ انڈیا کا اچھا فیصلہ ہے کہ انہوں نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے کیونکہ ان کے مطابق رات کو گیند زیادہ سونگ ہوگی۔ لیکن میرا خیال ہے کہ اگر بال کو سوئنگ ملا تو وہ وکٹ میں پڑنے والی نمی کی وجہ سے ملے گی کیونکہ وہاں بادل بھی ہیں اور سردی بھی ہے۔ لیکن ایک بات یہاں پھر اہم ہے کہ رات کو ڈیو فیکٹر بھی ہو گا جس کا فائدہ پاکستان کو ہو سکتا ہے۔ اگر پاکستان کے لیے مشکل بھی ہوئی تو پہلے 10 اوور ہونگے اگر 10 اوور پاکستان سکون سے کھیل لیتا ہے تو باقی زیادہ مشکل نہیں ہوگا
 
Top