پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
عمر اکل نے ایسی پوزیشن میں ایک غلط شاٹ کھیلنے کی کوشش کی جس وقت اس شاٹ کی ضرورت ہی نہیں تھی۔ 6 کھلاڑی آؤٹ ہوچکے ہیں اور اس وقت حفیظ آخری امید رہ گے ہیں پاکستان کے لیے۔ باقی ٹیل اینڈر ہیں اور وکٹ بھی مشکل ہے۔ میچ دشوار ہو چکا ہے
 
عمر اکمل اور اس کی بے ہودہ عادتیں۔غلط شاٹ کھیلنے کی
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
153244.jpg
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
یار اتنی خراب بلے بازی کی توقع نہیں تھی۔ :(
یہ کرکٹ ہے بھائی اور ہم پہلے ہی کہہ چکے تھے کہ پہلے 10 اوور پاکستان کے لے اہم ہونگے اگر وہ گزر گے تو پھر مسئلہ نہیں ہوگا لیکن ہوا کیا۔
انڈیا کی ٹیم میں دو تبدیلیاں ہیں۔ عامر سہیل تو کہہ رہے ہیں کہ انڈیا کا اچھا فیصلہ ہے کہ انہوں نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے کیونکہ ان کے مطابق رات کو گیند زیادہ سونگ ہوگی۔ لیکن میرا خیال ہے کہ اگر بال کو سوئنگ ملا تو وہ وکٹ میں پڑنے والی نمی کی وجہ سے ملے گی کیونکہ وہاں بادل بھی ہیں اور سردی بھی ہے۔ لیکن ایک بات یہاں پھر اہم ہے کہ رات کو ڈیو فیکٹر بھی ہو گا جس کا فائدہ پاکستان کو ہو سکتا ہے۔ اگر پاکستان کے لیے مشکل بھی ہوئی تو پہلے 10 اوور ہونگے اگر 10 اوور پاکستان سکون سے کھیل لیتا ہے تو باقی زیادہ مشکل نہیں ہوگا
 
Top