خرم شہزاد خرم
لائبریرین
24 گیندوں پر 24 رنز میں دلچسپ ہوگیا ہے
نہیں جی ایک اوور کا سکور رہ گیا ہے۔ اصل میں پریشر زیادہ ہے اس لیےخرم یہ میچ ہارنے کی تیاری کر رہے ہیں کیا؟
آپ دل کیوں چھوڑ دیتے ہیں۔ حفیظ کھیل رہا ہے۔ اور جب تک وہ کھیل رہا ہے تو میچ پاکستان جیت جائے گا ان شاءاللہ7 آؤٹ
اب میچ پاکستان کے ہاتھ سے نکل گیا۔
کیسے کہہ رہے ہو تم؟ پیچھے بلے باز کون ہے جو اسکور بنائے گا؟نہیں جی ایک اوور کا سکور رہ گیا ہے۔ اصل میں پریشر زیادہ ہے اس لیے
آپ سارے اتنے کمزور دل ہو یار کچھ نہیں ہوتا فکر نا کریںلگتا ہے آخرکار آج بھارتی تماشائیوں کے پیسے حلال ہو جائیں گے۔
سکور ہے کتنا 18 پر 23۔ میچ بے شک ہار جائیں دل نہیں ہارنا چاہے۔ ہر جگہ عقل نہیں چلتی بہت ساری جگہوں پر عشق بھی چلتا ہےکیسے کہہ رہے ہو تم؟ پیچھے بلے باز کون ہے جو اسکور بنائے گا؟
اجمل بھی آؤٹآپ سارے اتنے کمزور دل ہو یار کچھ نہیں ہوتا فکر نا کریں
لیکن میں تو ہار نہیں مانتا جب تک میچ ختم نہیں ہوتایہ لیں سعید اجمل بھی گیا۔