ایچ اے خان
معطل
اب انڈیا والے اتنے بھی کالے نہیں ہیں
بلیک واش پاکستان کی امیدوں پر پھر گیا ہے
اب انڈیا والے اتنے بھی کالے نہیں ہیں
چلو کبھی نہ کبھی گرین واش ہو ہی جائے گی۔بلیک واش پاکستان کی امیدوں پر پھر گیا ہے
چلوکوئی بات نہیں۔ سیریز تو ہم ہی جیتے ہیں ناںبلیک واش پاکستان کی امیدوں پر پھر گیا ہے
ہونا تو ایسے ہی چایئے پر پہلے میچ میں جس طرح سے انہوں نے دھونی کو ایوارڈ دیا تھا کچھ بھی ممکن ہےمین آف دی سیریس میرے خیال میں ناصر جمشید ہوگا اور مین آف دی میچ سعید اجمل
ناممکن۔انڈیا "مستقبل قریب" میں پاکستان کا دورہ بالکل بھی نہیں کرے گا۔کوئی نہیں۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ انڈیا اگر آج بھی نہ جیتتا تو۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ پاکستان کا دورہ نہ کرتا۔۔۔ ۔۔ ابھی دورہ کے چانسز بن سکتے ہیں۔
ابھی تک تو بنگلہ دیشی ٹیم بھی پاکستان آنے پر راضی نہیں ہوئی ہے۔ناممکن۔انڈیا "مستقبل قریب" میں پاکستان کا دورہ بالکل بھی نہیں کرے گا۔
ہمارے چیرمین صاحب کوششوں میں مصروف ہیں۔۔۔۔۔ انہوں نے انڈیا کو دعوت دی تھی۔ناممکن۔انڈیا "مستقبل قریب" میں پاکستان کا دورہ بالکل بھی نہیں کرے گا۔
انہوں نے ایک بار بھی ہماری حمایت میں کچھ کہا؟؟
یہی تو میں کہ رہا ہوں۔ویسے اگر انڈیا چاہتا تو آسٹریلیا تک پاکستان کا دورہ کرنے پر رضامند ہو جاتا۔ابھی تک تو بنگلہ دیشی ٹیم بھی پاکستان آنے پر راضی نہیں ہوئی ہے۔
دھونی مین ٍ آف دی میچ!!!!!!!!!!!!!!!!!
اس نے کیا کیا ہے اس میچ میںدھونی مین ٍ آف دی میچ!!!!!!!!!!!!!!!!!
دھونی کو بھلے مردِ سیریز کا انعام مل جاتا، لیکن مردِ مسابقہ کا انعام دینا سمجھ نہیں آیا۔سعید اجمل کو ہونا چاہیے تھا۔۔۔ ۔۔۔ یاسر جمشید مین آف دی سیریز۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ ہوہووووووووووووووووووو
چلو کچھ تو ان کنجوس بنیوں نے ادھر کو بھی دیاسعید اجمل کو ہونا چاہیے تھا۔۔۔ ۔۔۔ یاسر جمشید مین آف دی سیریز۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ ہوہووووووووووووووووووو
یہی تو حیرانی ہے اس نے صرف 36 رنز بنائے تھےدھونی کو بھلے مردِ سیریز کا انعام مل جاتا، لیکن مردِ مسابقہ کا انعام دینا سمجھ نہیں آیا۔