محسن وقار علی
محفلین
ابھی میچ آدھا ہوا ہےآج گرین شرٹس کے جیتنے کے آثار نہیں لگتے۔۔![]()
ابھی میچ آدھا ہوا ہےآج گرین شرٹس کے جیتنے کے آثار نہیں لگتے۔۔![]()
اچھا خاصا ہدف دے دیا ہے انڈیانے۔
چوکا قرار دیا گیا۔سکور 192 پر 5
بھائی لوگو چلو اپنے اپنے کاموں پر چلتے ہیں۔۔۔20 اوور 192 اسکور اور 5 آؤٹ